Azad Combined

Azad Combined cricket

مقرب خان ملنگی! ایک شخص، جو اپنے علاقے کے لیے سب کچھ وقف کر چکا ہے۔مقرب خان ملنگی چاہتے تو اپنے لیے پشاور، اسلام آباد یا...
18/09/2026

مقرب خان ملنگی! ایک شخص، جو اپنے علاقے کے لیے سب کچھ وقف کر چکا ہے۔
مقرب خان ملنگی چاہتے تو اپنے لیے پشاور، اسلام آباد یا بیرونِ ملک پلاٹس، پلازے اور دیگر جائیدادیں خرید سکتے تھے، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی آسائشوں کے بجائے اپنے علاقے کے غریبوں، مستحقین، علماء، مساجد، مدارس اور نوجوانوں کی خدمت کو ترجیح دی۔
یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ مقرب خان ملنگی نے علاقے میں کئی سو سولر پلانٹس غریبوں اور مستحق خاندانوں میں مفت تقسیم کیے۔ متعدد مساجد اور مدارس کو سولر سسٹم اور بورنگ کی سہولیات فراہم کیں۔ علماء کے ساتھ ان کی محبت اور مدارس و مساجد کے لیے ان کی خدمات بھی قابلِ ذکر ہیں۔
بھت غریب لوگوں کا سہارا بنا ھوا ھے مقرب خان جیسا عاجز بندہ صدیوں میں بھی نھیں ملےگا اور غریبوں کی خدمت اس کے رگ رگ میں شامل ھیں اور اس نفسا نفسی دور میں خاص کر علماء کرام کیلیے اسلامی مدرسے تعمیر کرنا ۔غریب لوگوں کیلیے پانی مہیا کرنا یعنی پریشرپمپ بنانا ۔سولر پلانٹس لگانا اور وہ بھی کئ سو پلانٹس جو ھر کسی کی بس کی بات نھیں ھیں اس کے علاؤہ ایسے بیمار لوگ جو علاج کی استطاعت نھیں رکھتے ھیں اسکا علاج کیلیے مقرب خان مسیخا بن کر علاج کے لیے پیسے دینا اس بدامنی کے دور میں علاقے کے جوانوں کیلیے تفریخی مواقع مہیا کرنا
نوجوانوں کے لیے کھیل کے میدان آباد رکھنا ہو، علاقے میں سڑکوں کی تعمیر ہو یا ضرورت مندوں کی مدد، مقرب خان ملنگی نے اپنی استطاعت کے مطابق ہر میدان میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ان کی جانب سے عوامی فلاح کے ان کاموں کو سراہا جانا چاہیے، خصوصاً ایسے وقت میں جب بہت سے لوگ ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں۔
ہمیں ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے جو اپنے علاقے کی بہتری کے لیے عملی طور پر کام کر رہے ہیں
تنقید اپنی جگہ، لیکن کسی کے فلاحی کاموں اور علاقے کے لیے کی جانے والی خدمات کو بھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
مقرب خان ملنگی جیسے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، تاکہ علاقے کی ترقی اور عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے۔ازطرف ۔

10/09/2026
06/09/2026

/ پشاورمیں انویسٹمنٹ کرنی ہو یا اپنا گھر بنانا، KB Heights سے بہتر جگہ کوئی نہیں۔
اسلامیہ کالج کے سامنے، تعلیمی اداروں کے مرکز میں واقع KB Heights!
جہاں آپ 4 سال کی آسان اقساط پر اپنے تیار گھر اور دکان کے مالک بن سکتے ہیں۔

اور جہاں 20 سے زائد جدید سہولیات، جن میں مسجد، کار پارکنگ، حجرے کا نظام، سوئمنگ پول، 4 کارگو لفٹس، ورزش کے لیے جدید جم اور بہت کچھ۔

KB Heights — صرف ایک اپارٹمنٹ نہیں، بلکہ ایک مکمل طرزِ زندگی۔
Office Add: Canal Road, University Town, Near Board Bazar Peshawar.
(کے۔بی۔ہائٹس) تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے🏗️
فیز 2:
بیسمنٹ 2 کا کنکریٹ لیول اور شٹرنگ کا کام مکمل کر ہوگیا۔
فیز 1:
چوتھی منزل پر الیکٹریکل ورک، جبکہ پانچویں منزل پر پلاستر کا کام جاری ہے،
ہر منزل پر کام کی پیش رفت، معیار اور رفتار کے ساتھ KB Heights اپنے خوابوں کی تکمیل کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے:
📞 0332 7777 688
📍 Canal Road, Danish Abad Road, Academy Town, Peshawar
🌐 www.kbheights.com

Abd Ur Raxxaq Jr.

BIG FINAL5 تاریخ کو ہوگا فاینل کا بڑا مقابلہ اے ٹائیگر بمقابلہ کسٹم کلبپتہ ۔سردی خیل منڈی کرکٹ گراؤنڈ Azad Combined VS A...
04/09/2026

BIG FINAL

5 تاریخ کو ہوگا فاینل کا بڑا مقابلہ اے ٹائیگر بمقابلہ کسٹم کلب
پتہ ۔سردی خیل منڈی کرکٹ گراؤنڈ
Azad Combined VS Azad Combined

Dil Muhammad Waxeer
Kashif Ullah

آزاد کمبائنڈ کے فاسٹ باؤلر آصف کرکٹر نے کرک میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں تباہ کن باؤلنگ کرکے اپنی ٹیم کو فائن...
29/08/2026

آزاد کمبائنڈ کے فاسٹ باؤلر آصف کرکٹر نے کرک میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچ میں تباہ کن باؤلنگ کرکے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا
ایک بڑی سائیڈ کے خلاف 2 آوورز میں صرف 16 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں

New Entry To Azad Combined Most Welcome To Raheed Wazir For Joining Azad Combined team  Best Wishesھم راہد وزیر کو آزاد ...
24/08/2026

New Entry To Azad Combined

Most Welcome To Raheed Wazir For Joining Azad Combined team Best Wishes

ھم راہد وزیر کو آزاد کمبائنڈ ٹیم میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

21/08/2026

Well played Captain saib Dil Muhammad Waxeer

آزاد کمبائنڈ کی شاندار فتح 🏏🔥آج طوفان گراؤنڈ کے افتتاحی میچ میں آزاد کمبائنڈ نے سپر ممند خیل کو شاندار مقابلے کے بعد شکس...
17/08/2026

آزاد کمبائنڈ کی شاندار فتح 🏏🔥

آج طوفان گراؤنڈ کے افتتاحی میچ میں آزاد کمبائنڈ نے سپر ممند خیل کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دے دی۔

کاشف لیفٹی اور راخمن اللہ کی دھواں دار اوپننگ پارٹنرشپ نے 96 رنز جوڑے، کاشف نے شاندار 60 رنز بنائے، جبکہ واسیم جونیئر نے بھی بہترین آغاز دیا اور ٹیم نے 130 رنز کا ہدف دیا۔

سپر ممند خیل کی ٹیم 100 رنز بنا سکی۔ آزاد کمبائنڈ کی جانب سے آصف، سفیر اور واسیم جونیئر کی عمدہ گیند بازی نے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

آزاد کمبائنڈ کو شاندار فتح پر مبارکباد! 🏆🔥

ممند خیل کمیٹی کے طے شدہ رولز کے مطابقحمید جونیئر کی دلی خواہش تھی کہ تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کرکٹ کے میدان میں وا...
16/08/2026

ممند خیل کمیٹی کے طے شدہ رولز کے مطابق

حمید جونیئر کی دلی خواہش تھی کہ تین سال کے وقفے کے بعد دوبارہ کرکٹ کے میدان میں واپسی کریں۔اس فیصلے کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں دوبارہ کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے۔

ان شاء اللہ، آج کے بعد حمید جونیئر آزاد کمبائنڈ کا مستقل حصہ ہوں گے
ویلکم بیک حمید جونیئر! 🏏💚
آزاد کمبائنڈ فیملی میں خوش آمدید۔

Address

Muhammad Khel
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Combined posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category