BANNU BUY & SELL

Call Contact the business

BANNU BUY & SELL یہاں ہر قسم کی خرید وفروخت کی جا سکتی ہے عشاء فروخت کرنے کے لیے واٹساپ پر رابطہ کرے (03315959280)

21/08/2025

WhatsApp Group Invite

05/08/2025
یوم استحصال* کے سلسلے میں کل 5 اگست کو صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکولز کھلے رہیں گے، محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلام...
05/08/2025

یوم استحصال* کے سلسلے میں کل 5 اگست کو صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکولز کھلے رہیں گے، محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا

بنوں بورڈ میں آرٹس گروپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے سابق قیدی دلداراز خان، جنہوں نے نہم و دہم کے امتحانات جیل میں رہ...
05/08/2025

بنوں بورڈ میں آرٹس گروپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے سابق قیدی دلداراز خان، جنہوں نے نہم و دہم کے امتحانات جیل میں رہ کر دیے تھے، نے بنوں بورڈ کےچئرمین جناب صفت اللہ خان، آر ڈی او جناب عمرحیات خان اور پروگرامر ساجد خان سے شیلڈ اور انعامی چیک وصول کیا۔ عدالت نے انہیں کچھ عرصہ قبل باعزت بری کیا تھا۔🥀🥀🥀🥀🥀

جیپ فار سیل ماڈل 2015لوکیشن بکا خیل بنوں ڈیمانڈ 3 لاکھ 50 ہزار روپے رابطہ نمبر۔ 03219713821
04/08/2025

جیپ فار سیل

ماڈل 2015
لوکیشن بکا خیل بنوں
ڈیمانڈ 3 لاکھ 50 ہزار روپے

رابطہ نمبر۔ 03219713821

لیڈی منشیات سمگلر گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد۔تھانہ صدر پولیس کی بڑی کامیابی، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، بھاری مق...
04/08/2025

لیڈی منشیات سمگلر گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد۔تھانہ صدر پولیس کی بڑی کامیابی، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، بھاری مقدار میں چرس برآمد، خاتون ملزمہ گرفتار۔

ڈی آئی جی بنوں سجاد خان اور ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی کی واضح ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ صدر امان اللہ خان کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ ایک خاتون، مسماۃ رضوانہ بی بی، منشیات کی بھاری مقدار کراچی سمگل کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او امان اللہ خان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لیڈی کانسٹیبلان کے ہمراہ انکے گھرپر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران خاتون ملزمہ (ر ) بی بی ہنجل امیر خان، حال سکونت فاطمہ خیل عقب جوڈیشل کمپلیکس، کے بیگ اور جسمانی تلاشی پر سے مجموعی طور پر 12 پیکٹ، کل وزن 14421 گرام چرس برآمد ہوئی۔

پولیس نے خاتون کو موقع پر گرفتار کر کے اس کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے تاکہ منشیات کے اس نیٹ ورک سے جڑے دیگر افراد کو بھی کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔

ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی نے تھانہ صدر پولیس کی اس کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بنوں پولیس منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، اور ایسی کارروائیاں آئندہ بھی پوری شدت سے جاری رہیں گی۔

ترجمان بنوں پولیس

03/08/2025

Welcome to BANNU Page

Address

BANNU
Bannu

Telephone

+923315959280

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU BUY & SELL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BANNU BUY & SELL:

Shortcuts

Share

Category