24/01/2023
*آج کل لڑکیوں کى تعلیم بال کُھلے ہوئے کان میں ہینڈ فرى دوپٹہ گلے میں ، شلوار ٹخنوں سے اوپر اور جب پوچھو کہ کہاں جارہى ھو تو جواب آۓ گا تعلیم حاصل کرنے*
*جو تعلیم عورت کو حیاء کے راستے سے ہٹا دے میرے خیال میں ایسى تعلیم سے جاہل رہنا بہتر ھے*
*تعلیم اور ڈگرى تو ایسى ہونى چاہیئے جو عورت کو باوقار باحیاء اور باحجاب بنا دے نہ کہ ایسى تعلیم ہونى چاہیئے جو آپ کو دین اور حیاء کے راستے سے ہى ہٹا دے💯*