15/06/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جاموٹ یوتھ بلوچستان کے میر مصطفی منگرانی ابڑو جاموٹ اور محمد طارق اور محمد طاہر اور شھید گل جان وشھید غلام مرتضیٰ کے والد محترم صوفی الٰہی بخش رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج 15 جون 2026 کو صبح 9 بجے بھاگ گاؤں منگر میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوستوں اور احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔