14/04/2026
🌿 تل | SESAME
وقاص کنسلٹنسی اجناس ریٹ سروسز ایکٹو کروائیں رہیں با خبر ہر خبر 0321 7770862
📍 فیصل آباد منڈی
سفید ہائبریڈ کوالٹی مال: 11300-11350 روپے فی من
مشین کلین مال: 11900 روپے فی من ⬆️50
📍 کراچی مارکیٹ
ریگولر کوالٹی: 11300-11400 روپے فی من
مشین کلین مال: 11900 روپے فی من
📍 لوکل منڈیاں
ریٹ: 10700-11300 روپے فی من
📍 تھرپارکر مال (کراچی پہنچ)
ریٹ: 10300-10400 روپے فی من
---
🌍 ایکسپورٹ / بکنگ ریٹس
پاکستانی سفید ٹاپ کوالٹی: 1140 ڈالر فی ٹن ⬆️5
نائجیریا مال: 1075 ڈالر فی ٹن
---
📊 مارکیٹ صورتحال و تجزیہ (وقاص کنسلٹنسی)
▪️ وقتی طور پر اسٹاکسٹ کی زبردست سیل جاری ہے
▪️ سرمایہ کار تل سے نکل کر گندم، سرسوں اور کنولا کی طرف جا رہے ہیں
▪️ اس سال مال کی دستیابی زیادہ ہے
▪️ آئندہ سیزن میں تل کی بیجائی کم ہونے کا امکان
▪️ کپاس کی کاشت بڑھنے کی توقع
⚠️ اہم نکتہ:
ایکسپورٹ سست ہونے کی وجہ سے فی الحال بڑی تیزی کے امکانات محدود نظر آتے ہیں، مارکیٹ رینج میں رہنے کی توقع ہے