25/04/2024
47لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32لاکھ ٹن گندم درآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000
جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3600 اور کسان کو ملے 5500 میں۔۔
پندرہ ہزار کی بوری بھی ملی تھی دوائیاں علیحدہ ہیں شیخ ثناء جی
ذمہ دار کچے کے ڈاکو ہیں یا پکے کے ؟