Ansar Official

Ansar Official � Welcome to Ansar Official
� Information | Videos | Business | Updates
� Follow for Daily Useful

21/05/2026

* عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی۔*رویت ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے  و شمار کی رو سے پاکس...
02/05/2026

* عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی۔*

رویت ہلال ریسرچ کونسل کی جانب سے و شمار کی رو سے پاکستان میں بدھ 27 مئی کو عید الاضحی منائے جانے کا قوی امکان ہے ۔

کونسل کے مطابق پاکستان میں نئے چاند کی پیدائش 16 اور 17 مئی کی درمیانی شب پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 15 منٹ پر ہوگی۔

خالد اعجاز مفتی کا کہنا تھا کہ 17 مئی کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر پاکستان کے بیشتر علاقوں میں 18 گھنٹے سے کچھ زیادہ ہوگی جو رویتِ ہلال کے لیے موزوں سمجھی جاتی ہے۔

اگر 17 مئی کی شام ملک بھر میں بادل ہوئے اور چاند نظر نہ آسکا تو ذی القعدہ کے 30 دن مکمل کیے جائیں گے اور پھر یکم ذی الحجہ 19 مئی (بروز منگل) کو ہوگی۔

توقع ہے کہ اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ ایک ہی روز یعنی 27 مئی کو منائی جائے۔

17/04/2026

04/03/2026

#

03/03/2026

02/03/2026

26/02/2026

25/02/2026

24/02/2026

Address

Kallor Kot
Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category