11/09/2026
آج گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر بھلوال کا اسسٹنٹ کمشنر بھلوال نے خصوصی وزٹ کیا اور سنٹر ہذا میں کلاسز میں جا کر سپیشل طلباء وطالبات سے پڑہائی کا ٹیسٹ لیا اور سائین لنگویج کے ساتھ سپیشل طلباء وطالبات سے بات چیت کرتے ہوئے شفقت کا اظہار کیا سنٹر میں بہترین صفائی اور کارکردگی کے حوالے سے اطمینان ظاہر کیا