Imran mahar

Imran mahar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran mahar, Bhilo Mahar.

05/08/2026

سیداں نشین افتخار ایم این اے کی آج گاؤں میں آمد 🖤

03/08/2026

ن لیگی شیروں کو فتح مبارک ہو 🦁 ゚viralシ🫶🏻❤️

30/07/2026

بھیلو مہار شریف
پر زور اپیل
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہباز شریف صاحب/وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سوبرس کا ہے پل کی خبر نہیں
حسن علی ولد محمد عنصر گوندل
بھیلو مہار شریف/ڈاکخانہ جامکے چیمہ/تحصیل ڈسکہ/ضلع سیالکوٹ/پنجاب/پاکستان
ساوتھ افریکہ میں قضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭😭
حسن علی ولد عنصر گوندل ساوتھ افریکہ رزق حلال کمانے /اپنے والدین کا سہارا /گھر کا چراغ/بڑا بیٹا/غربت دور کرنے کے لیے محنت مزدوری کر رہا تھا /22سالہ نوجوان/کنوارہ/تین بہنوں کا بھائی ساوتھ افریکہ میں ظالموں نے ناحق قتل کر دیا ھے
اپیل
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ/وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہباز شریف صاحب پر زور اپیل کی جاتی ھے کہ حسن علی ولد عنصر گوندل کے ناحق قتل پر انصاف دیا جاے اور غریب خاندان کی دادا رسی کی جاے /بیمار والدہ/مزدور والد/تین بہنوں کا مستقبل/سہارا/کی ڈیڈ باڈی سمیت زمہ داران کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جاے
حسن علی کے اس غم میں پورا گاؤں بھیلو مہار شریف برابر کا شریک ھے اہل بھیلو مہار شریف غم زدہ ھونے کے ساتھ ساتھ احتجاج کرتے ہیں کہ حسن علی ولد عنصر گوندل کو انصاف فراہم کیا جاے
اہلیان بھیلو مہار شریف

Address

Bhilo Mahar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran mahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share