06/07/2025
سورۃ البقرۃ،آیت #156
الَّذِیۡنَ اِذَاۤ اَصَابَتۡہُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ.
ترجمہ:- جنہیں جب کبھی کوئی مصیبت آتی ہے تو کہہ دیا کرتے ہیں کہ ہم تو خود اللہ تعالٰی کی ملکیت ہیں اور ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔
🌹آج کے دن کی نسبت سے درس قرآن، جس پر حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکمّل طور پر عمل کر کے دکھایا اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے کامیابیاں سے ہمکنار کرے دیا گیا. ہم بھی انہیں امام کے پیروکار ہیں انشاءاللہ ہم کو بھی کامیابی عطا ہو گی. آمین ثم آمین.🌹
Express News
Everyone Has The Freedom To Choose