WAQAR SPORTS NAWAGAI

WAQAR SPORTS NAWAGAI Wellcome to the official page of waqar sports nawagai promote to buner sports
(1)

Purchased original AD bat Thanks brother ♥🏏☑️The Name of the Trust WAQAR SPORTS NAWAGAI Whatsapp Number 03139938286..034...
19/05/2026

Purchased original AD bat Thanks brother ♥🏏☑️
The Name of the Trust WAQAR SPORTS NAWAGAI
Whatsapp Number 03139938286..03409405193
゚viralシfypシ゚viralシ

19/05/2026
*عید کرکٹ میلہ کا اعلان*  عید کے دوسرے اور تیسرے دن ہمارے گراؤنڈ پر ایک زبردست کرکٹ میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔  🏏 ٹورنامن...
19/05/2026

*عید کرکٹ میلہ کا اعلان*

عید کے دوسرے اور تیسرے دن ہمارے گراؤنڈ پر ایک زبردست کرکٹ میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔

🏏 ٹورنامنٹ میں کل 16 ٹیمیں حصہ لیں گی
🏆 +ونر ٹیم کے لیے انعام: 8,000 روپے
🥈+ رنر اپ ٹیم کے لیے انعام: 6,000 روپے

تمام شائقینِ کرکٹ کو شرکت کی دعوت ہے۔ اپنی ٹیم کی انٹری جلد از جلد کنفرم کروائیں!
گراونڈ :جبرونه کرکٹ گراونڈ کٹاکوٹ
رابط نمبر:5338780 0344
Ijaz Khan King

17/05/2026
انتظار کی گھڑیاں ختم! دل تھام کر بیٹھ جائیں، کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک تاریخی لمحہ آ گیا ہے۔ ایک طویل عرصے کے بعد، ہمارے...
16/05/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم!
دل تھام کر بیٹھ جائیں،
کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک تاریخی لمحہ آ گیا ہے۔ ایک طویل عرصے کے بعد، ہمارے علاقے میں ایسا شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا ہے، جس کا انتظار ہر دل کو تھا۔ وہ ٹورنامنٹ جس نے سالوں کا سکوت توڑا اور اب اپنے عروج، یعنی فائنل تک پہنچ گیا ہے۔
​یہ وہ لمحہ ہے جب دو بہترین ٹیمیں، "کنگ اسٹارز" اور "ایف ڈی سی"، اس تاریخی ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ ایک بڑا مقابلہ، ایک زبردست ٹاکرا، جو کرکٹ کے میدان میں نئی داستانیں رقم کرے گا۔
​ہم آپ سب کو، اس فائنل میچ کو دیکھنے اور ٹیموں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے، پُرخلوص دعوت دیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ اچھے لوگوں کے آنے سے، وہ جگہ خود بخود خوبصورت اور پُر رونق ہو جاتی ہے۔ آپ سب کی موجودگی، اس گراؤنڈ کی حقیقی خوبصورتی ہوگی۔ آپ کا جوش، آپ کا جنون، اس فائنل کو ایک یادگار ایونٹ بنا دے گا۔ آئیں، مل کر اس تاریخی مقابلے کا جشن منائیں اور کرکٹ کی روح کو زندہ کریں۔
​تاریخ: اتوار، 17 مئی 2026
وقت: شام 4:30 بجے
مقام: نیک قدم فلاحی تنظیم امازوکوٹو کرکٹ گراؤنڈ
​اس شاندار ٹورنامنٹ کے آرگنائزر، "نیک قدم فلاحی تنظیم امازوکوٹو"، کا ہم دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اتنے عرصے کے بعد ہمیں یہ خوشی کا موقع فراہم کیا۔ آپ سب کی شرکت کا انتظار رہے گا۔

Purchased trophy  Thanks brother 🏆🏆🏆☑️The Name of the Trust WAQAR SPORTS NAWAGAI Whatsapp Number 03139938286..0340940519...
16/05/2026

Purchased trophy Thanks brother 🏆🏆🏆☑️
The Name of the Trust WAQAR SPORTS NAWAGAI
Whatsapp Number 03139938286..03409405193
゚viralシfypシ゚viralシ

منیر خان  کے لیے سپیشل کرکٹ شرٹ ارڈر پر تیار کیا تھا جو اس نے وقار سپورٹس سنٹر ناوہ گی وصول کیا شکریہ منیر خان
16/05/2026

منیر خان کے لیے سپیشل کرکٹ شرٹ ارڈر پر تیار کیا تھا جو اس نے وقار سپورٹس سنٹر ناوہ گی وصول کیا
شکریہ منیر خان


 #الحمداللہ  #اَلْحَمْدُلِلّٰه  #اَلْحَمْدُلِلّٰهوقار سپورٹس نوا گئی بونیر 🏏جو نام ہے اعتماد کا🧡کپڑے کی مکمل گارنٹی🤔مناس...
16/05/2026

#الحمداللہ #اَلْحَمْدُلِلّٰه #اَلْحَمْدُلِلّٰه
وقار سپورٹس نوا گئی بونیر 🏏
جو نام ہے اعتماد کا🧡
کپڑے کی مکمل گارنٹی🤔
مناسب قیمت🤎
معیاری کام
واٹس ایپ نمبر
03139938286 /03409405193

15/05/2026

WAQAR SPORTS NAWAGAI The Name of the Trust

Address

Waqar Sports Nawagai
Nawagai
19300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAR SPORTS NAWAGAI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share