Al Haider Dairy Farm

Al Haider Dairy Farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Haider Dairy Farm, Dairy Farm, Gaggo Burewala, Burewala.

08/04/2026
31/12/2025

Happy New Year! 🌟
A new year means new hopes, new goals, and new possibilities. May this year bring strength in challenges, success in efforts, and happiness in everyday life. Let’s move forward with positivity, resilience, and faith in a better tomorrow.

15/12/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

29/11/2025
05/06/2022

السلام وعلیکم!
ہمیں اپنے فارم کے لیے ویٹنری اسسٹنٹ کی ضرورت ہے فوری رابطہ کر یں

موضوع :  جگالی کرنے والے جانوروں کا ہضم اور دودہ بنانے کا نظام  بھینس   گائے بکری جیسے جگالی کرنے والے جانوروں   کا معدہ...
15/01/2022

موضوع : جگالی کرنے والے جانوروں کا ہضم اور دودہ بنانے کا نظام
بھینس گائے بکری جیسے جگالی کرنے والے جانوروں کا معدہ 4 خانوں پر مشتمل ہوتا ہے جسے ruminant stomach کہتے ہیں۔ معدے کے ہر خانے کا خوراک ہضم کرنے سے لیکر دودھ بنانے تک الگ الگ فنکشن ہوتا ہے۔

معدے کے خانے۔
1 Rumen ( ریومین)
2 Reticulum (ریٹی کیولم)
3 Omasum ( اوما سم)
4 Abomasum (ایبومیسم)

Rumen:-
معدے کہ اس پہلے خانے کا مقصد کھائی گئی خوراک میں خمیر پیدا کر کہ خوراک کے ریشوں کو بیکٹیریا کی مدد سے توڑ پھوڑ کر کے قابل ہضم خوراک میں تبدیل کرنا اور خوراک کو پانی کے ساتھ ملانا ہے۔ اس کے بعد خوراک معدے کے دوسرے خانے کی طرف چلی جاتی ہے Rumen اس وقت تک صحیح طور پر کام نہیں کر سکتا جب تک یہ بیکٹیریا صحتمند اور ضرورت کے مطابق تعداد میں موجود نہ ہوں۔ یہ تعداد 1 ارب سے لیکر 10 ارب (1 ملی لیٹر میں) جانور کی صحت کے مطابق موجود ہونی ضروری ہے۔

Reticulum:-
اس دوسرے خانے کا مقصد خوراک کے کچھ حصے(CUD) کو واپس منہ میں جگالی کیلیے لیکر آنا ہے یہ خوراک کا وہ حصہ ہوتا ہے جس کی توڑ پھوڑ معدے کے پہلے حصے میں ہو چکی ہوتی ہے۔

Omasum:-
جب جانور خوراک کی اچھی طرح جگالی کر لیتا ہے تو جگالی کی ہوئی خوراک منہ سے معدے کے تیسرے خانے میں چلی جاتی ہے۔ یہ خانہ پتیوں کی طرح کے ٹشوز سے بنا ہوتا ہے جو 1 طرح سے فلٹریشن پلانٹ کا کام کرتا ہے اور جانور کیلیے خوراک میں سے پانی کو جزب کرتا ہے۔ یہ حصہ خوراک کے سب سے اچھے اور زود ہضم زرات اور کچھ liquid کو Abomasum کو سپلائی کرتا ہے۔

Abomasum:-
معدے کا یہ چوتھا حصہ انسانوں کے معدہ کی طرح کام کرتا ہے اس حصے میں موجود تیزابیت اور enzymes خوراک کو مزید باریک حصوں میں تبدیل کر کہ جسم کا حصہ بناتی ہے اور باقی بچ جانے والی خوراک کو چھوٹی آنت (small Intestines) کی طرف ٹرانسفر کر دیتی ہے۔

اس سارے پراسیس کے بعد چھوٹی آنت خوراک میں سے ضروری نیوٹرینٹس (nutrients) حاصل کر کے جسم میں موجود خون کی گردش کے عمل میں شامل کر دیتی ہے۔ اس خون کے کچھ حصے کو جو nutrients سے بھر پور ہوتا ہے udder کی طرف بھیج دیا جاتا ہے جہاں موجود secretory gland ان nutrients کو دودھ میں تبدیل کر کے udder میں اسٹور کر دیتے ہیں۔

اس پورے پراسیس کو پوسٹ کرنے کا مقصد دودھ والے جانوروں کی غزائی ضروریات اور nutrients کی اہمیت کو مد نظر رکھنا ہے تاکہ جانوروں کو انکی ضرورت کے مطابق منرلز وغیرہ دے کر دودھ کی بہتر پیداوار حاصل کی جا سکے۔ اس کے ساتھ صاف اور تازہ پانی کی ہر وقت فراہمی بھی دودھ کی بہتر پیداوار حاصل کرنے کا ایک آسان اور بہترین حل ہے۔تحریر ڈاکٹر رحمت اللہ

15/01/2022

موضوع : جگالی کرنے والے جانوروں کا ہضم اور دودہ بنانے کا نظام
بھینس گائے بکری جیسے جگالی کرنے والے جانوروں کا معدہ 4 خانوں پر مشتمل ہوتا ہے جسے ruminant stomach کہتے ہیں۔ معدے کے ہر خانے کا خوراک ہضم کرنے سے لیکر دودھ بنانے تک الگ الگ فنکشن ہوتا ہے۔

معدے کے خانے۔
1 Rumen ( ریومین)
2 Reticulum (ریٹی کیولم)
3 Omasum ( اوما سم)
4 Abomasum (ایبومیسم)

Rumen:-
معدے کہ اس پہلے خانے کا مقصد کھائی گئی خوراک میں خمیر پیدا کر کہ خوراک کے ریشوں کو بیکٹیریا کی مدد سے توڑ پھوڑ کر کے قابل ہضم خوراک میں تبدیل کرنا اور خوراک کو پانی کے ساتھ ملانا ہے۔ اس کے بعد خوراک معدے کے دوسرے خانے کی طرف چلی جاتی ہے Rumen اس وقت تک صحیح طور پر کام نہیں کر سکتا جب تک یہ بیکٹیریا صحتمند اور ضرورت کے مطابق تعداد میں موجود نہ ہوں۔ یہ تعداد 1 ارب سے لیکر 10 ارب (1 ملی لیٹر میں) جانور کی صحت کے مطابق موجود ہونی ضروری ہے۔

Reticulum:-
اس دوسرے خانے کا مقصد خوراک کے کچھ حصے(CUD) کو واپس منہ میں جگالی کیلیے لیکر آنا ہے یہ خوراک کا وہ حصہ ہوتا ہے جس کی توڑ پھوڑ معدے کے پہلے حصے میں ہو چکی ہوتی ہے۔

Omasum:-
جب جانور خوراک کی اچھی طرح جگالی کر لیتا ہے تو جگالی کی ہوئی خوراک منہ سے معدے کے تیسرے خانے میں چلی جاتی ہے۔ یہ خانہ پتیوں کی طرح کے ٹشوز سے بنا ہوتا ہے جو 1 طرح سے فلٹریشن پلانٹ کا کام کرتا ہے اور جانور کیلیے خوراک میں سے پانی کو جزب کرتا ہے۔ یہ حصہ خوراک کے سب سے اچھے اور زود ہضم زرات اور کچھ liquid کو Abomasum کو سپلائی کرتا ہے۔

Abomasum:-
معدے کا یہ چوتھا حصہ انسانوں کے معدہ کی طرح کام کرتا ہے اس حصے میں موجود تیزابیت اور enzymes خوراک کو مزید باریک حصوں میں تبدیل کر کہ جسم کا حصہ بناتی ہے اور باقی بچ جانے والی خوراک کو چھوٹی آنت (small Intestines) کی طرف ٹرانسفر کر دیتی ہے۔

اس سارے پراسیس کے بعد چھوٹی آنت خوراک میں سے ضروری نیوٹرینٹس (nutrients) حاصل کر کے جسم میں موجود خون کی گردش کے عمل میں شامل کر دیتی ہے۔ اس خون کے کچھ حصے کو جو nutrients سے بھر پور ہوتا ہے udder کی طرف بھیج دیا جاتا ہے جہاں موجود secretory gland ان nutrients کو دودھ میں تبدیل کر کے udder میں اسٹور کر دیتے ہیں۔

اس پورے پراسیس کو پوسٹ کرنے کا مقصد دودھ والے جانوروں کی غزائی ضروریات اور nutrients کی اہمیت کو مد نظر رکھنا ہے تاکہ جانوروں کو انکی ضرورت کے مطابق منرلز وغیرہ دے کر دودھ کی بہتر پیداوار حاصل کی جا سکے۔ اس کے ساتھ صاف اور تازہ پانی کی ہر وقت فراہمی بھی دودھ کی بہتر پیداوار حاصل کرنے کا ایک آسان اور بہترین حل ہے۔

11/01/2022

دنیا میں ترقی یافتہ ممالک مین ڈیری انڈسٹری کی کامیابی کے 4 پہلو ہین ۔
1۔جنومک ۔اس سال 15000 امریکن جنومک گاے پاکستان آ رہی ہین ،سب گاے اور کمپنیان یکسان ہین اگر فارمر 2000 پلس جنومک کی شرط کے ساتھ لینی چاہئیے ۔
2۔کنٹرول ہاوسنگ۔جن ملکون مین امریکن جنومک ہین اور انکا موسم پاکستان کی طرح ہے قطر دبئی اور عرب ممالک مین امریکن گاے کنٹرول مین ہین۔
3۔خوراک ۔عرب ممالک میں ساءلج مہنگا ہے لحاظہ وہ خشک چارہ استعمال کر کے 14000 لیٹر سالانہ تک لے رہے ہین۔لحاظہ ساءلج مہنگا ہو تو ریفیج دوسری چیذون سے دے سکتے ہین۔
4۔دودھ کی سیل =خشک دودھ اس وقت 14000 سے 25000 مین فی 25 کلو بک رہا ہے۔لوکل کلیکشن والئ کمپنیاں 18000 مین بییچ رہی ہین۔
ہر علاقے میں دودھ کے پروسیسر 20 % سے 50% تک کام کر رہی ہیں ۔اس وقت 3800$ کی امپورٹڈ دودھ کی وجھ سے پروسیسرز پر مشکل وقت ہے جبکہ دو سال بعد امپورٹڈ دودھ 2500 $ پر ہو گا تو فارمرذ کا برا حال ہو گا ۔لحاظہ اسکا بہترین حل ،پوری سپلائ چین کا ایک ہونا ہے ۔دودھ 4000 $ کا ہو یا 2000 $ کا کنذیومر کا ریٹ ایک ہی رہتا ہے۔اسکے لئے ہر علاقہ کے پروسیسرز اور فارمرز کے ساتھ مل کر دودھ کی مارکیٹنگ وقت کی ضرورت ہے۔اس سلسلے مین فارمرذ گروپ ڈی سی آیف اے پاکستان نے مشورہ سے پروسیسرز کے ساتھ اشتراک باہمی کے تحت کام کرنے کا ارادہ کیا ہے۔یعنی کہ ہر 5 سال بعد فارمرز بدلنے کی روش ختم ہونی چاہئے ۔نءے لوگ ڈیری انڈسٹری مین آءین یا نہ ،پرانون کو سنبھالنا ذیادہ ضروری ہے۔
اس حوالے سے فارمر گروپ اوپن ہے ہر کسی سے جیو اور جینے دو کے اصول پر بات ہو سکتی ہے

31/12/2021

امن استحکام ترقی اور خوشحالی کی دعاؤں کے ساتھ

🌺🌹 نیا سال مبارک 🌹🌺

Address

Gaggo Burewala
Burewala

Telephone

+923006999162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haider Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Haider Dairy Farm:

Share

Category