Butt Biryani

Butt Biryani Butt Biryani Burewala

دردِ غزہ عوامی مارچ – بورے والافلسطین کے مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بورے والا میں ایک عظیم الشان عوامی مارچ کا انعق...
07/04/2025

دردِ غزہ عوامی مارچ – بورے والا

فلسطین کے مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بورے والا میں ایک عظیم الشان عوامی مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ مارچ تمام باشعور شہریوں، تاجر برادری، وکلاء، اساتذہ، طلباء، اور مختلف مکاتبِ فکر کی شمولیت کے ساتھ ہوگا۔

یہ ایک عوامی مارچ ہے،
جس کا زیرِ انتظام انعقاد جماعت اسلامی، بورے والا اور جے آئی یوتھ، بورے والا کر رہے ہیں۔

تاریخ: 11 اپریل (بروز جمعہ)
وقت: بعد نمازِ جمعہ، دوپہر 3 بجے
مقام: فوارہ چوک تا پریس کلب، بورے والا

آئیے!
غزہ کی مظلوم ماؤں، بچوں اور نہتے انسانوں کی آواز بنیں
اور دنیا کو بتا دیں کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں!














16/05/2024
16/05/2024

Yum ym

04/05/2024

Address

Vehari Bazar, Near HBL Bank
Burewala
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Butt Biryani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category