18/07/2025
`کاش یہ کاش نہ ہوتا😰`
`کاش کہ۔۔۔۔۔`🥺
*بھول جانا آسان ہوتا ہے۔"*❤🔥😥
`کاش کہ۔۔۔۔۔`🥹
*جو ہمیں نہیں مل سکتا وہ کبھی ملا ہی نہ ہوتا۔*💔😭
`کاش کہ۔۔۔`🥺
*ہمارے دل و دماغ کو ریسٹ (Reset)کیا جا سکتا ہے تاکہ یادیں ہمیں یاد نہ رہتی....💘😓*
`کاش کہ۔۔۔`🥹
*وقت کو روکا جا سکتا ہے تو وہ لمحے کبھی نہ جانے دیتے جن کو یاد کر کے مسکرایا جاتا ہے....⏱️😭*
`کاش کہ۔۔۔`🥺
*یہ کاش ہی نہ ہوتا*❤🔥😰