Gujjar Web tv

Gujjar Web tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujjar Web tv, Grocers, Chakdara Fort.

13/07/2026
13/07/2026
عوامی دعوتِ احتجاجتحریک گجر قومی حقوق ملاکنڈ ڈویژن کے زیرِ سایہ، ملک ظاہر خان گجر کی زیرِ نگرانی، ملاکنڈ ڈویژن میں ناجائ...
08/07/2026

عوامی دعوتِ احتجاج
تحریک گجر قومی حقوق ملاکنڈ ڈویژن کے زیرِ سایہ، ملک ظاہر خان گجر کی زیرِ نگرانی، ملاکنڈ ڈویژن میں ناجائز ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف ایک عظیم الشان عوامی احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
ملاکنڈ ڈویژن کے باشعور، غیور اور حق پسند عوام سے پُرزور اپیل ہے کہ وہ اپنے آئینی و جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے اس پرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔ یہ جدوجہد کسی ایک فرد یا طبقے کی نہیں بلکہ پورے خطے کے عوام کے معاشی حقوق، انصاف اور بہتر مستقبل کی آواز ہے۔
آئیں! ہم سب متحد ہو کر اپنے حقوق کے تحفظ، عوامی مفاد اور ملاکنڈ ڈویژن کے روشن مستقبل کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں اور دنیا کو یہ پیغام دیں کہ ملاکنڈ کے عوام اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے پرامن، منظم اور متحد ہیں۔
📅 تاریخ: 10 جولائی (جمعہ)
🕑 وقت: دوپہر 2:00 بجے
📍 مقام: چکیاتن چوک، دیر بالا
منجانب: تحریک گجر قومی حقوق ملاکنڈ ڈویژن
رابطہ: +92 346 9690095
"اتحاد ہماری طاقت، آئین ہماری رہنمائی، اور عوامی حقوق ہماری منزل ہیں۔"

17/05/2026

شیٹاک میں کچھ اپنوں نے ہی غداری کی۔۔۔

آج بڑی افسوس کی بات ہے کہ 1994ء میں اسی شخص نے شیٹاک میں ماؤں، بہنوں کی عزت پامال کی، نوجوانوں اور بزرگوں کا خون بہایا، اور عوامِ شیٹاک پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے۔ ان فرعون صفت لوگوں کے ظلم آج بھی لوگوں کے دلوں میں تازہ ہیں۔

عقل زرین صاحب بھی اس جنگ کے دوران زخمی ہوئے تھے اور ان کا بازو بھی متاثر ہوا تھا، مگر آج لالچ میں آکر انہی دشمنوں کے ساتھ اتحاد کر لیا گیا، اور 50 سال بعد دوبارہ اسی دشمن کو اس علاقے میں دعوت دی گئی۔

ہمیں افسوس اس بات کا ہے کہ آخر ان لوگوں کے مردہ ضمیر کب جاگیں گے؟
افسوس ہے تمہاری زندگیوں پر۔

چوہدری مقبول احمد گجر کو ایک قانونی جہدوجہد کے بعد بطور MLA جموں و کشمیر اسمبلی بحال ہونے پر بہت بہت مبارکباد
28/04/2026

چوہدری مقبول احمد گجر کو ایک قانونی جہدوجہد کے بعد بطور MLA جموں و کشمیر اسمبلی بحال ہونے پر بہت بہت مبارکباد

Address

Chakdara Fort
DIR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjar Web tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category