Saeed honey

Saeed honey Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saeed honey, Health Food Shop, chakwal, Chakwal.

Saeed Honey 🍯
Since 1998 – آپ کی خدمت میں خالص اور قدرتی شہد فراہم کر رہے ہیں۔
ہمیشہ معیار اور اعتماد کو ترجیح دی جاتی ہے۔

ریٹیلر اور ہول سیلر حضرات بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
ایک بار ہمیں موقع دیں، انشاء اللہ ہم آپ کا اعتماد ضرور جیتیں گے.🤌🏻🌻🍯🐝

10/08/2026

🍯🐝 ゚

Bari makhi ka honey 🍯
09/08/2026

Bari makhi ka honey 🍯

🍯
08/08/2026

🍯

08/08/2026

🍯 خالص اور قدرتی شہد 🐝

بڑی مکھی اور چھوٹی مکھی کے خالص شہد کی خوبصورت جھلک ❤️
ہاتھ میں دکھایا گیا شہد چھوٹی مکھی کا خالص شہد ہے۔ 🍯

خالص ذائقہ، بہترین معیار — Saeed Honey ❤️

07/08/2026

Alway say Alhamdiullah ❤️💯

Juma Mubarak ❤️
07/08/2026

Juma Mubarak ❤️

جمعہ مبارک 🥀🫀❤️🤍

بڑی مکھی پھلائی کا شہد 🍯🐝💫
06/08/2026

بڑی مکھی پھلائی کا شہد 🍯🐝💫

الحمدللہ! ❤️🫀آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ۔ آج ہمارے یوٹیوب چینل نے 100 Subscribers مکمل کر لیے ہیں۔ یہ صرف ش...
05/08/2026

الحمدللہ! ❤️🫀
آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ۔ آج ہمارے یوٹیوب چینل نے 100 Subscribers مکمل کر لیے ہیں۔ یہ صرف شروعات ہے، اور یہ سب آپ کی محبت، اعتماد اور سپورٹ کی بدولت ممکن ہوا ہے۔
ان شاء اللہ، آپ سب کی دعاؤں اور محبت کے ساتھ ایک دن 1,000، 50,000، بلکہ 100,000 Subscribers بھی مکمل کریں گے۔ ہماری محنت جاری ہے، اور ہم کوشش کریں گے کہ آپ تک ہمیشہ بہترین اور معیاری ویڈیوز پہنچائیں۔
اگر آپ نے ابھی تک ہمارے چینل کو Subscribe نہیں کیا تو ابھی کر لیں، اور Bell Icon بھی دبا دیں تاکہ آنے والی تمام نئی ویڈیوز آپ تک سب سے پہلے پہنچ سکیں۔https://youtube.com/?si=f2SUiaiRYDwh4veB
اللہ آپ سب کو خوش رکھے، اور اسی طرح اپنا پیار اور سپورٹ ہمیشہ قائم رکھیں۔ ❤️

خالص دیسی گھی 🧈
05/08/2026

خالص دیسی گھی 🧈

05/08/2026

✨ خالص دیسی گھی – Saeed Honey ✨

Rs. 3,499 ❌
Only Rs. 2,999/kg ✅

🥛 100% خالص دیسی گھی – خالص ہونے کی مکمل گارنٹی۔

📦 پیکنگ دستیاب:
• 1 کلو
• آدھا کلو

🚚 1 کلو پر پاکستان بھر میں فری ڈلیوری
📦 آدھا کلو پر صرف Rs. 150 ڈلیوری چارجز

🤝 Wholesale rates پر بھی دستیاب
ری سیلرز اور بلک آرڈرز کا خیرمقدم ہے۔

📞 آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں: 03496920099 ゚

Address

Chakwal
Chakwal
48800

Telephone

+923317773258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share