Awan Dairy Farm

Website

Awan Dairy Farm Dairy Farming

30/09/2026

الحمدللہ! ❤️

آج اعوان ڈیری فارم پر خوشی کا دن ہے۔ ہماری ایک بھینس نے صحت مند اور خوبصورت بچے کو جنم دیا ہے۔ 🐃❤️

اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر ہے کہ ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ مویشی پالنے والے فارمر کے لیے اپنے جانور کا کامیابی سے بچہ دینا ہمیشہ خوشی اور اطمینان کا لمحہ ہوتا ہے۔

یہ خوبصورت لمحہ ہم نے آپ کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے محفوظ کیا ہے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔ ❤️

اللہ تعالیٰ اس نئے مہمان کو صحت، لمبی عمر اور برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

اعوان ڈیری فارم — جند اعوان، چکوال










21/09/2026

🐄 فارمر کی اصل بچت صرف دودھ نہیں!
جانور کا بروقت ہیٹ میں آنا، صحیح وقت پر بریڈنگ ہونا اور بروقت بچہ دینا ڈیری فارمنگ میں بہت اہم ہے۔
اگر جانور ہیٹ میں نہیں آ رہا یا بار بار ریپیٹ ہو رہا ہے تو صرف اندازے سے علاج کرنے کے بجائے ویٹرنری ڈاکٹر سے جانور کا چیک اپ ضرور کروائیں۔
کب پروٹوکول کروانا چاہیے؟
ریپیٹ ہونے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟
اور بروقت بریڈنگ فارمر کے لیے کیوں اہم ہے؟
🎥 ویڈیو مکمل دیکھیں، شاید یہ معلومات آپ کے فارم کے کسی جانور کے لیے بہت کام آ جائے۔
👇 آپ کے فارم پر جانوروں میں ہیٹ یا ریپیٹ بریڈنگ کا مسئلہ ہے؟ کمنٹ میں بتائیں۔

کافی دنوں بعد دوبارہ آپ کے لیے اچھی خبر! 🥛دودھ کی دستیابی بہتر ہونے جا رہی ہے اور نئے آرڈرز دوبارہ لیے جا رہے ہیں۔اعوان ...
15/09/2026

کافی دنوں بعد دوبارہ آپ کے لیے اچھی خبر! 🥛
دودھ کی دستیابی بہتر ہونے جا رہی ہے اور نئے آرڈرز دوبارہ لیے جا رہے ہیں۔
اعوان ڈیری فارم کا دودھ ایک بار استعمال کر کے دیکھیے، ذائقہ اور تازگی کا فرق خود محسوس کریں۔

14/09/2026

"اگر آپ نیا ڈیری فارم شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں یا جانور خریدنے جا رہے ہیں، تو یہ ویڈیو خاص طور پر آپ کے لیے ہے۔











السلام علیکم۔🐄 جانور پالنے والوں کے لیے مفید معلومات اب YouTube پر بھی! ❤️جانوروں کی بیماریوں، لمپی سکن، علاج، احتیاط او...
10/09/2026

السلام علیکم۔
🐄 جانور پالنے والوں کے لیے مفید معلومات اب YouTube پر بھی! ❤️
جانوروں کی بیماریوں، لمپی سکن، علاج، احتیاط اور ڈیری فارمنگ سے متعلق مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے ہمارے YouTube چینل کو لازمی Subscribe کریں۔ 🔔
ہماری پہلی ویڈیو ابھی YouTube پر موجود ہے، ضرور دیکھیں اور اپنے جاننے والے مویشی پال حضرات تک بھی شیئر کریں۔
👇 ویڈیو دیکھیں اور چینل کو Subscribe کریں:
[https://youtu.be/m79CQYxH9q0?si=Nf6kcc-vv4X_oFdx]
آپ کا ایک Subscribe ہمارے لیے مزید مفید معلومات آپ تک پہنچانے کا حوصلہ ہے۔ ❤️

لمپی سکن بیماری کے دوران جانور کیوں مرتے ہیں؟ اس ویڈیو میں لمپی سکن...

08/09/2026

🐄 لمپی سکن بیماری… اور سب سے زیادہ نقصان کس کا ہوا؟

یہ ویڈیو بڑے فارمرز کے لیے نہیں، چھوٹے فارمرز کے لیے ہے۔
کیونکہ ایک چھوٹا فارمر اپنی چند گائیوں اور بھینسوں کے ساتھ پورا گھر چلا رہا ہوتا ہے، اور جب جانور بیمار ہوتا ہے تو نقصان صرف ایک جانور کا نہیں… پورے گھر کے چولہے کا ہوتا ہے۔

لمپی سکن کے دوران بہت سے چھوٹے فارمرز نے علاج، ادویات اور مشوروں کے نام پر ایسے اخراجات برداشت کیے جو ان کی استطاعت سے باہر تھے۔
سوال یہ ہے کہ کیا فارمر کو ہر بار مہنگی دوا ہی بیچنا ضروری ہے، یا اسے درست اور ایماندار رہنمائی بھی ملنی چاہیے؟

👨‍🌾 فارمر کی مجبوری کو کاروبار نہیں، ذمہ داری سمجھیں۔

یہ ویڈیو کسی ایک ڈاکٹر کے خلاف نہیں، بلکہ اس رویے کے خلاف ہے جہاں فارمر کی جیب، اس کی مجبوری اور اس کے جانور کی بیماری سے زیادہ اہم ہو جائے۔

اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ چھوٹے فارمر کی آواز سنی جانی چاہیے تو
ویڈیو مکمل دیکھیں، اپنی رائے کمنٹ میں دیں اور اسے دوسرے فارمرز تک ضرور پہنچائیں۔ ❤️

مزید ایسی فارمرز کے لیے مفید اور حقیقت پر مبنی ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو ضرور کریں۔

#فارمرز

07/09/2026

🐄 لمپی سکن والے جانور کا دودھ پیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ 🤔🥛
یہ سوال ہر لائیو اسٹاک فارمر کے لیے اہم ہے۔
ویڈیو مکمل دیکھیں اور جانیے ماہرین کی نظر میں اس کا درست جواب۔
ایسی مزید مفید ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو ضرور کریں۔ ❤️
*D

خالص دودھ اور دیسی مصنوعات کی گھر بیٹھے فراہمی! 🥛✨​کیا آپ خالص اور صحت بخش دودھ، دیسی گھی اور مکھن کی تلاش میں ہیں؟ اب آ...
07/09/2026

خالص دودھ اور دیسی مصنوعات کی گھر بیٹھے فراہمی! 🥛✨
​کیا آپ خالص اور صحت بخش دودھ، دیسی گھی اور مکھن کی تلاش میں ہیں؟ اب آپ کی یہ تلاش ہوئی ختم۔ "اعوان ڈیری فارم" لایا ہے آپ کے لیے بالکل خالص اور ملاوٹ سے پاک فارم فریش مصنوعات، جو براہِ راست ہماری دیکھ بھال میں تیار کی جاتی ہیں۔
​🐄 ہماری خاص مصنوعات:
​خالص گائے کا دودھ
​خالص بھینس کا دودھ
​خالص گائے کا دیسی گھی
​خالص مکھن
​🚚 ڈلیوری کی سہولت:
​دودھ کی ہوم ڈلیوری: قریبی دیہات میں بالکل فریش دستیاب ہے۔
​دیسی گھی اور مکھن کی ہوم ڈلیوری: پاکستان بھر میں کہیں بھی منگوائیں۔
​آج ہی آرڈر کریں اور اپنی اور اپنے اہل خانہ کی صحت کا خیال رکھیں۔
​📞 رابطہ نمبر: 03451300078
اعوان ڈیری فارم جند اعوان چکوال۔

06/09/2026

عوام کی رائے میں لمپی سکن بیماری کا علاج۔
ڈاکٹر محمد سعد ضمیر اعوان
#لمپی

05/09/2026

لمپی اسکن میں کون سی ادویات استعمال ہوتی ہیں؟ 🐄🩺
اس ویڈیو میں لمپی اسکن کے علاج اور استعمال ہونے والی ادویات کے بارے میں اہم معلومات جانیں۔
⚠️ دوا ہمیشہ ویٹرنری ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔
ایسی ہی مزید مفید اور معلوماتی ویڈیوز کے لیے Awan Dairy Farm کے پیج کو لازمی Follow کریں اور یہ ویڈیو دوسرے مویشی پال حضرات تک بھی ضرور پہنچائیں۔ ❤️

*D

Address

Jand Awan
Chakwal
48940

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share