Darip argtesian and solar system

  • Home
  • Darip argtesian and solar system

Darip argtesian and solar system Haidromaik karporehan

29/09/2026
14/09/2026

Drip irrigation system

08/09/2026

Call nmbar
03095141952

01/10/2025

اسلام علیکم
میرے سردار اویس لغاری سے گزارش ہے کہ چوٹی زیریں میں نادرا املا بیٹھا ہے اس پر غور کریں یے لوگ ایک سو ٹوکن چلا تے ہیں اور کام صرف 30 ٹوکن کا کرتے وہ سفارش والا برائے مہربانی اس تھوڑا غور کریں ہمارے غریب عوام کوئ کس مجبوری سے آتا ہے کوئ دیھاڑی چھوڑ کے تو کوئی کیسے آتا ہے اور غریب عوام 5 دن تک چکر لگا تے تو حصاب کریں دن کا 1000 خرچ ہو جاتا مطلب 5 دن کا 5000 اور دیہاڑی ہے مزدور کا 800 یار کیتنا نکسان ہو تا سردار اویس لغاری pls look into this

ڈیرہ غازی خان سے گزرنے والی دو جڑواں خوبصورت نہریں۔یہ وہ کنالز ہیں جو تونسہ سے داجل اور جامپور تک رقبوں کو سیراب کرتی ہی...
25/09/2025

ڈیرہ غازی خان سے گزرنے والی دو جڑواں خوبصورت نہریں۔
یہ وہ کنالز ہیں جو تونسہ سے داجل اور جامپور تک رقبوں کو سیراب کرتی ہیں۔ دونوں میں محبت ایسی ہے دونوں ساتھ ساتھ ہی بہتی ہیں۔حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کھچی کنال دس سے 15کلومیٹر مغرب سے گزرتی اور اس کا پانی ڈیرہ غازی خان کی عوام استعمال کرسکتی ہوتی تو ہزاروں ایکڑ جو اب ریت کے ٹیلے ہیں آباد ہوسکتے تھے۔ خیر اب ان کی محبت سمجھیں یا ان کا ادھورا عشق یہ ہمیشہ اب ساتھ ساتھ رہیں گی۔
ویسے ان دو کنالز کے درمیان کروڑوں کے حساب سے درخت مزید لگائے جاسکتے ہیں جس سے کلائمیٹ کو بے حد فائدہ ہوسکتا ہے۔

طفیل لنجوانی

یہ ہے ہمارے ڈیرا غازیخان اور راجنپور کا مین روڈ یہ آپ جو نظر آرہا ہے سارے سپیڈ بریکر ہے 🤣🤣🤣
23/09/2025

یہ ہے ہمارے ڈیرا غازیخان اور راجنپور کا مین روڈ یہ آپ جو نظر آرہا ہے سارے سپیڈ بریکر ہے 🤣🤣🤣

23/09/2025

Haje sons international

22/09/2025

Khosh gwar mod me 😘😘

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darip argtesian and solar system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed food & beverage service?

Share