16/08/2026
آزادی کی اصل خوشی دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے میں ہے۔ ان ننھے ستاروں کے ساتھ 14 اگست کا جشن منا کر دل کو ایک الگ ہی سکون ملا۔ دعا ہے کہ ہمارا پیارا پاکستان ہمیشہ سلامت اور آباد رہے! 💚
-
-
-
-
-