مشرحاجی مسعودخان اچکزئی

مشرحاجی مسعودخان اچکزئی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مشرحاجی مسعودخان اچکزئی, Grocers, Chaman.

13/07/2026


کوئٹہمشر حاجی مسعودخان اچکزئی کوئٹہ میں شہید حاجی محمدہاشم نورزئی کی شہادت پر غمزداہ خاندان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوا...
30/06/2026

کوئٹہ
مشر حاجی مسعودخان اچکزئی کوئٹہ میں شہید حاجی محمدہاشم نورزئی کی شہادت پر غمزداہ خاندان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کررئے ہیں

ضلع چمن/جرگہ برائے سپردگی اختیار قبائلی رہنماء مشر حاجی مسعود خان اچکزئی، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر، قدرمن مشر اصغ...
25/06/2026

ضلع چمن/جرگہ برائے سپردگی اختیار

قبائلی رہنماء مشر حاجی مسعود خان اچکزئی، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر، قدرمن مشر اصغر خان اچکزئی، حاجی محمد اعظم، مفتی محمد اخلاص، حافظ محمد یوسف صاحب،شیخ مولانا محمد لاجور، حاجی امین اللہ خان نورزئی، سردار حاجی جیلانی خان غبیزئی، حاجی نصیر احمد باچا خان، حافظ عبدالرزاق، حاجی بنگ عثمان زئی، ملک عبدالخالق غبیزئی، حاجی عبدالنافع، حاجی سعید احمد صاحب، دیگر قبائلی معتبرین، علماء کرام اور ساداتِ کرام پر مشتمل وطنی و قبائلی جرگے نے مرحوم حاجی دلبر خان اور عصمت اللہ باچا عشیزئی (بلال زئی) کے خاندان کی جانب سے آدہ کہول، کلی حاجی دوست محمد/خیر محمد میں مقتول دلاور خان ولد ندا محمد، حاجی دوست محمد اور حاجی خیر محمد کے خاندان، ملیزئی قبیلے کے قبائلی عمائدین حاجی عبدالحمید، حاجی محمد اسلم خان، حاجی بہرام خان اچکزئی، ڈاکٹر عبدالعزیز، میئر حاجی حبیب اللہ اور دیگر معززین کے پاس ننواتی، میڑھ اور مرکہ کیا۔

مقتول کے خاندان، ملیزئی قوم کے معتبرین اور علماء کرام نے جرگے کو عزت و احترام کے ساتھ قبول کرتے ہوئے کلی و جزوی اختیارات جرگے کے سپرد کر دیے۔
ان شاء اللہ وطن کے پائیدار امن، قبائلی بھائی چارے، اتحاد و اتفاق، باہمی احترام اور روایتی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ہماری یہ کوششیں اور جدوجہد مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ جاری رہیں گی۔

عرش والے سے رابطے مضبوط ہوں 🫀تو فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے !🫀
11/06/2026

عرش والے سے رابطے مضبوط ہوں 🫀
تو فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے !🫀

CHAMAN DC OFFICE .چمن ڈی سی آفس کے سامنے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصغر خان اچکزئی اور مشر حاجی مسعود خا...
15/05/2026

CHAMAN DC OFFICE .

چمن ڈی سی آفس کے سامنے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر قدرمن مشر اصغر خان اچکزئی اور مشر حاجی مسعود خان احتجاجی دھرنے میں شریک ھے اور احتجاجیدہرنا بدستور چاری ھے۔

انا لله وانا اليه راجعونحاجی عزيزالله عرف مرشد لیوہ په شہادت ورسيدي الله دي جنتونه ور نصيب کړي امين ثم امين
15/05/2026

انا لله وانا اليه راجعون

حاجی عزيزالله عرف مرشد لیوہ
په شہادت ورسيدي الله دي جنتونه ور نصيب کړي امين ثم امين

Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مشرحاجی مسعودخان اچکزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category