Akhtar Safi information & entertainment

Akhtar Safi information & entertainment SAFI

26/02/2026

اس منافق معاشرے کا سب سے بڑا تماشہ یہ ہے کہ یہاں انسان کی قدر اس وقت شروع ہوتی ہے جب اس کی سانسیں رک جاتی ہیں۔ ہم زندہ انسان کی خوبیوں کو حسد کی بھٹی میں جلا دیتے ہیں، لیکن جیسے ہی کوئی مٹی کی چادر اوڑھتا ہے، ہم اس کے لیے تعریفی قصیدے پڑھنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ تعریف اس لیے نہیں ہوتی کہ وہ شخص بہت عظیم تھا، بلکہ یہ اس لیے ہوتی ہے کہ اب وہ بول کر آپ کے جھوٹ کو بے نقاب نہیں کر سکتا۔ لوگ مردے سے اس لیے محبت کرتے ہیں کیونکہ وہ خاموش ہوتا ہے، وہ اب نہ آپ کے مظالم کی شکایت کرے گا اور نہ ہی آپ کے دوغلے پن کا آئینہ دکھائے گا۔ درحقیقت، یہاں زندگی کو عذاب بنانا اور موت پر آنسو بہانا ایک رواج بن چکا ہے۔ جب تک انسان زندہ رہ کر اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے، اسے سرکش اور برا سمجھا جاتا ہے، لیکن خاموش ہوتے ہی وہ 'ولی' بنا دیا جاتا ہے۔ یہ دنیا صرف ان لوگوں کو پسند کرتی ہے جو اس کے مکر اور فریب کے خلاف لب کشائی نہ کریں۔ مردے کی تعریف دراصل ہماری اپنی بزدلی کا اعتراف ہے کہ ہم صرف اس کے سامنے شیر بن سکتے ہیں جو جواب دینے کی سکت نہیں رکھتا۔

16/11/2025
فیس بک پیج کے ساتھ کچھ لوگ انسٹاگرام اس لیے لنک کر دیتے ہیں کہ شاید انہیں فوراً کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا سیٹ اپ مل جائے۔ یا...
16/11/2025

فیس بک پیج کے ساتھ کچھ لوگ انسٹاگرام اس لیے لنک کر دیتے ہیں کہ شاید انہیں فوراً کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا سیٹ اپ مل جائے۔ یاد رکھیں! سیٹ اپ ملنا انویٹیشن بیس پر ہے، اور یہ مکمل طور پر آپ کے پیج کی کارکردگی پر ڈیپینڈ کرتا ہے۔ یہ نہیں ہے کہ آپ انسٹاگرام لنک کر دیں تو آپ کو لازمی 100 فیصد سیٹ اپ ملے گا۔

ہاں، کچھ لوگوں کو انسٹاگرام کے ذریعے سیٹ اپ ملا ہے، لیکن وہ وہی لوگ ہیں جو اپنا انسٹاگرام باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، وہاں ریلز اپلوڈ کرتے ہیں، اور ان کا اکاؤنٹ ایکٹیو ہوتا ہے۔ ان میں سے چند لوگوں کو سیٹ اپ ضرور ملا ہے، مگر یہ کوئی شرط نہیں ہے کہ آپ دونوں جگہ کام کریں — انسٹاگرام پر بھی اور فیس بک پر بھی — اور پھر بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو سیٹ اپ نہ ملے۔

لہٰذا اگر آپ نے پہلے سے انسٹاگرام لنک کیا ہے تو ٹھیک ہے، لیکن اگر لنک نہیں کیا تو یہ ضروری بھی نہیں ہے۔ باقی یہ آپ لوگوں کی اپنی مرضی ہے: لنک کرنا چاہیں تو کریں، نہ کرنا چاہیں تو بھی کوئی مسئلہ نہیں۔

Chip will show alot of things.
12/09/2025

Chip will show alot of things.

Address

Mandani, Tangi Charsadda
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Safi information & entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akhtar Safi information & entertainment:

Share

Category