27/05/2026
ضروری پیغام 📌🚨
آج عید کا دن ہے پہلے تو جیسے کیسے لیکن آج اپنے غریب ہمسائے اور رشتےداروں کا ضرور خیال رکھنا انکو گوشت بھیجنا اور خوشی سے ملنا کچھ پیسوں کے معملات میں مدد بھی کر دینا ممکن ہو تو انشاءاللہ اللّٰہ پاک آپ کو اس کی بدولت بہت زیادہ نوازیں گے 💐🩷💖🤲🤲🤲
دعاؤں میں یاد رکھیں 💛