what's going on in charsadda

  • Home
  • what's going on in charsadda

what's going on in charsadda da Charsadde da maslo bara k da page jor d

ڈپٹی کمشنر چارسدہ فضل رحیم مروت کی چارسدہ کے عوام کیلئے بہتر سہولیات مہیا کرنے کیلئے اقدامات۔
07/09/2026

ڈپٹی کمشنر چارسدہ فضل رحیم مروت کی چارسدہ کے عوام کیلئے بہتر سہولیات مہیا کرنے کیلئے اقدامات۔

خان جیل سے ہسپتال تک کا سفر کر رہا ہے مگر اسلام آباد کے ایوانوں میں موجود غریبوں کا خون چوسنے والے سہم گئے ہیں ' چہروں س...
18/08/2026

خان جیل سے ہسپتال تک کا سفر کر رہا ہے مگر اسلام آباد کے ایوانوں میں موجود غریبوں کا خون چوسنے والے سہم گئے ہیں ' چہروں سے خوف صاف عیاں ہے ۔

یہ لوگ اگر غریبوں کا خیال رکھتے اور استحصال نہ کرتے تو آج اک مریض سے اتنا نہ ڈرتے ۔

#شبیربونیری

مشہور ٹک ٹاکر شمشو عرف گلامنہ کو ٹیکسلا حدود میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وہ اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ ہس...
15/08/2026

مشہور ٹک ٹاکر شمشو عرف گلامنہ کو ٹیکسلا حدود میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وہ اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ ہسپتال جا رہی تھی کہ راستے میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔
یاد رہے کہ گلامنہ اسلام آباد کے سیکٹر B-17 میں رہائش پذیر تھی۔
واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے

پشاور معروف ٹک ٹاکر اور پلاسٹک سرجن پروفیسر ڈاکٹر سید آصف شاہ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا وہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ...
10/08/2026

پشاور معروف ٹک ٹاکر اور پلاسٹک سرجن پروفیسر ڈاکٹر سید آصف شاہ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا وہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے برن سینٹر میں ملازمت کر رہے تھے جبکہ 20 سال سے زائد عرصہ سکن کے حوالے سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں
ڈاکٹر صیب کا کہنا ہے کہ میرے 29 سال کا سروس ایک منٹ میں حتم کردیا ۔ میرے اوپر نہ کرپشن کا الزام تھا نہ کچھ اور بس حتم کردیا ۔ ان کا مزید کہنا کہ میرے پاس امریکہ کا گرینڈ کارڈ بھی ہے اورمیرے ساتھ ساتھ میرے فیملی کے پاس بھی ہے لیکن میں عہد کیا کہ پاکستان جاکر وہاں حدمت کرونگا ۔ لیکن مجھے حدمت کو یہ سلہ مل گیا ۔
اللہ پاک ہمارے ملک پر رحم کریں

03/08/2026

خون کی ضرورت ہے
کفن کی ضرورت ہے
یہ اعلانات اور ایسی آوازیں سن سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں ۔
کل شانگلہ رو رہا تھا آج سوات نوحہ کناں ہے پرسوں شائد کہیں اور ماتم ہو ۔

کیا ہمارا کچھ بھلا ہوجائے گا کھبی؟

02/08/2026

ریسکیو 1122 سوات / کبل دھماکہ اپڈیٹ

سوات کے علاقے کبل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اب تک 14 افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں 9 شہدا کے جسد خاکی سنٹرل ہسپتال سیدو شریف جبکہ 5 شہدا کے جسد خاکی کی تصدیق کبل ہسپتال کے ڈاکٹر صاحبان کی جانب سے کردی گئی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 شاہ فہد کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات شعیب منصور کی نگرانی میں ریسکیو 1122 سوات امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ ریسکیو آپریشن میں ریسکیو1122 سوات کی 13 ایمبولینسز اور 45 سے زائد ریسکیو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ ریسکیو1122 نے 15 سے زائد زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔

بلال احمد فیضی ترجمان ریسکیو1122 خیبرپختونخوا

02/08/2026
02/08/2026

salam da yo malgare send ko da zamung da charsadde da main hospital halta d

چارسدہ: سابق قومی کرکٹر  نے ممتاز عالم دین شیخ ادریس کی شہادت پر ان کے گھر پہنچ کر تعزیت کی۔شاہد آفریدی نے مرحوم کے صاحب...
08/05/2026

چارسدہ: سابق قومی کرکٹر نے ممتاز عالم دین شیخ ادریس کی شہادت پر ان کے گھر پہنچ کر تعزیت کی۔

شاہد آفریدی نے مرحوم کے صاحبزادے مولانا آنس اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی اور شیخ ادریس کی دینی و علمی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

29/12/2025

اور چارسدہ کے عوام کے جو بھی مسلے ہے ہمارے ساتھ شیئر کرے ہم اس کو شیر کرینگے شکریہ

Address


24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when what's going on in charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed food & beverage service?

Share