Shazaim Dairy

05/06/2026

پانچ ماہ کی گبن دوسرا وارا قد درمیاناں چولستان اور جرسی کراس میں کھانگڑ

05/06/2026

ماشاللہ سے دو خوبصورت کھانگڑ گائے مناسب قیمت پر جس بھائی کو ضرورت ہو رابطہ کر لیں

03/06/2026

ماشاللہ بہت نسل والہ جانور

24/05/2026

اج سب کہ ساتھ مناسب سے ریٹ پر چولستانی فریزین کراس میں ساڈھے چار ماہ کی کنفرم گبن گائے

24/05/2026

دوسرے وارے کیلئے گبن سات ماہ کی بہت خوبصورت چولستانی اور فریزین کے کراس میں گائے

23/05/2026

اج دو خوبصورت بڑے جانور ایک سات ماہ کی گبن اور ایک جرسی فریزین کراس میں گائے دودھ تقریباً چوبیس کلو

22/05/2026

دوسرا ڈلیوری میں دس دن باقی بہت خوبصورت بڑی گائے

21/05/2026

دو بہت خوبصورت کھانگڑ جانور ایک پانچ ماہ کی گبن اور ایک کے پاس دودھ چھ سے سات کلو مناسب ریٹ پر

17/05/2026

بس تھوری سی احتیات اپکا وقت اور پیسے دونوں بچا سکتی ہے

17/05/2026

Address

Chak 112/12L
Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazaim Dairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shazaim Dairy:

Share