Saasti philosophy

Saasti philosophy اگر چل پڑو سفر پر تو پھر حوصلہ رکھو
صحرا کہیں کہیں پہ سمندر بھی آئے گا

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱**نعمت کو شکر کی ضرورت ہوتی ہے**آزمائش کو صبر کی ضرورت ہوتی ہے**گناہ کو استغفار کی ضرورت ہوت...
28/08/2024

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*نعمت کو شکر کی ضرورت ہوتی ہے*
*آزمائش کو صبر کی ضرورت ہوتی ہے*
*گناہ کو استغفار کی ضرورت ہوتی ہے*
*یہ تین باتیں جس شخص کا*
*شیوہ ہوئیں، وہ سعادت پا گیا*🌹

‏ہمیں "اللّٰه" نہیں توڑتا! وه تو " الرحمن "  ہے۔ہمیں ہماری امیدیں توڑتی ہیں اور رسوا کرتی ہیں۔ جو ہم "اللّٰه" کے علاوہ ف...
28/08/2024


ہمیں "اللّٰه" نہیں توڑتا!
وه تو " الرحمن " ہے۔
ہمیں ہماری امیدیں توڑتی ہیں اور رسوا کرتی ہیں۔
جو ہم "اللّٰه" کے علاوہ فانی دنیا، لوگوں، اور چیزوں سے جوڑ لیتے ہیں ...!!❤‍.❤️

*کسی پر کیے گئے احسان کی قیمت کبھی نہیں وصول کرنی چاہیے،*اس سے نیکی بھی ضائع ہو جاتی ہے اور انسان کا وقار بھی مٹی میں مل...
20/08/2024

*کسی پر کیے گئے احسان کی قیمت کبھی نہیں وصول کرنی چاہیے،*
اس سے نیکی بھی ضائع ہو جاتی ہے اور انسان کا وقار بھی مٹی میں مل جاتا ہے.

چغل خور کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی گدھ کسی مردار کا گوشت نوچ کے کھا رہا ہو...!!🌹♥️🌹
20/08/2024

چغل خور کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی گدھ کسی مردار کا گوشت نوچ کے کھا رہا ہو...!!🌹♥️🌹

*زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔*  جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!! لمبی...
18/08/2024

*زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔*

جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں
ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!!
لمبی زندگی کی گارنٹی کسی کے پاس نہیں
جو اچھا ہوسکے وہ ضرور کریں۔
کیا معلوم دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے
اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں

*اک دن یہی چھوٹی نیکیاں ہماری بخشش کا بہانہ بن جائیں گی اِن شاء اللّٰہ..!!*
─────•💛🍃

14/08/2024

وطن کی خاک سے محبت کا عزم لیے چلو
یہ آزادی کی نعمت، دلوں میں بسائے چلو

یہ سرزمین ہے اللہ کی عطا کردہ نعمت
شکر اس کا بجا لاتے ہوئے، سر کو جھکائے چلو

جہاں اذانوں کی گونج، جہاں قرآن کی تلاوت
اس دین حق کی روشنی کو دل میں جگائے چلو

نہ ہو ہمیں خوف، نہ ہو کوئی پابندی
اس آزادی کے تحفظ کا عہد نبھائے چلو

لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر قائم
اس وطن کے مقصد کو پھر سے دوہرائے چلو

نوجوانوں کو بتا دو، یہ آزادی ہے کیا
اس دیس کی حفاظت کا حوصلہ بڑھائے چلو

رضیت باللہ کی صدا بلند ہو یہاں
اسلام کے اصولوں کو دل سے اپنائے چلو

نبی کی سنت، اسوہ حسنہ کی روشنی
اپنی نسلوں کو اس راہ پر گامزن کیے چلو

پیارے وطن کو ترقی کی راہ پر لے جائیں
آو مل کر سب یہ عہد وفا کیے چلو

14/08/2024

*زندگی میں ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﮐﮫ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﺩﻭﺭ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﻮﮞ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﺭ ﮐﻮ ﺧﯿﺮ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮩﮧ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ*
*ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﺭﮐﮭﯿﮟ اللّٰه ﮐﯽ ﭘﺎﮎ ﺫﺍﺕ ﭘﮧ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﺻﻮﻝ ﭘﺮ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ، ﮨﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺒﺢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ*
*ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﻨﮯ کے ﻟﯿﮯ ﺳﺨﺖ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﮔﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻧﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺯﻧﺪﮔﯽ جیئے ہی ﻧﮩﯿﮟ ہیں*
*ﻭﻗﺖ ﺟﺘﻨﺎ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ سے ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺻﺒﺮ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺭﮐﮭﯿﮟ*
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*

🔸آزادی حاصل کرنے کا مقصد صرف ایک دن کا جشن منانا نہیں بلکہ اسے سمجھنا اور عملی طور پر اس کی روح کو اپنانا ہے۔ ہم نے اس د...
14/08/2024

🔸آزادی حاصل کرنے کا مقصد صرف ایک دن کا جشن منانا نہیں بلکہ اسے سمجھنا اور عملی طور پر اس کی روح کو اپنانا ہے۔ ہم نے اس دن کو محض چراغاں اور شور شرابے تک محدود کر دیا ہے، جبکہ اصل مقصد اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا ہے کہ اس نے ہمیں ایک آزاد ملک عطا کیا جہاں ہم اپنی مرضی سے اپنے مذہبی فرائض ادا کر سکتے ہیں۔

🔸پاکستان کا قیام اللہ کی نعمت ہے، جہاں ہم نماز، روزہ، اذان، اور قرآن کی تلاوت جیسے اعمال آزادی سے انجام دے سکتے ہیں۔ ہمیں فلسطین، شام، یا کشمیر جیسے علاقوں میں موجود مسلمانوں کی طرح خوف و دہشت کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ ہمیں اس آزادی کی قدر کرتے ہوئے یہ یاد رکھنا چاہیے کہ یہ ملک "لا الہ الا اللہ" کی بنیاد پر قائم ہوا ہے، اور ہمیں اپنی زندگیوں کو اللہ کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق ڈھالنا ہے۔

🔸ہماری نوجوان نسل کو یہ سمجھانے کی ضرورت ہے کہ جب ہم اللہ کے اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں گے تو پاکستان کی بنیاد "رضیت باللہ ربا" پر مضبوط ہوگی۔ ہمیں اپنی نسلوں کو "بالاسلام دینا" کے مطابق پروان چڑھانا ہوگا، تاکہ وہ "وبمحمد صلی اللہ علیہ وسلم نبیا" کی پیروی کرتے ہوئے نبی کریم ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنا سکیں۔

🔸آج کے دن ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم پاکستان کے حقیقی مقصد کی طرف واپس آئیں گے اور اسے ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی کوشش کریں گے۔ اللہ ہماری کوششوں کو قبول فرمائے اور ہمیں کامیاب کرے، آمین۔

14/08/2024

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے ایک بھی ہم وطن کیلئے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو ۔

تمام اہل وطن کو 77 ویں یوم ہو۔



💚🇵🇰

Address

Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saasti philosophy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category