Spice Saanjh

Website

Spice Saanjh SPICE SAANJH
Pure • Fresh • Authentic
(3)

Guess Chilli Variety???
31/08/2026

Guess Chilli Variety???

30/08/2026

GARAM MASALA – PREPARATION 🌿🔥

INGREDIENTS:

• Coriander Seeds – 4 tbsp
• Cumin Seeds – 2 tbsp
• Black Pepper – 1 tbsp
• Green Cardamom – 10
• Black Cardamom – 3
• Cinnamon – 3-inch pieces
• Cloves – 12
• Star Anise – 3
• Bay Leaves – 4
• Fennel Seeds – 1 tbsp
• Mace – 2 pieces
• Nutmeg – 1/2 piece
• Dry Red Chillies – 5
• Stone Flower (Dagad Phool) – 1 tsp
• Caraway Seeds – 1 tsp

PREPARATION:

• Clean all the whole spices and remove any impurities.
• Dry roast the spices separately on low flame until fragrant.
• Do not burn the spices; roast gently to preserve their aroma.
• Allow all the roasted spices to cool completely.
• Add the cooled spices to a powerful grinder.
• Grind into a fine and aromatic powder.
• Sieve the masala to achieve a smooth texture.
• Store the prepared Garam Masala in a clean, dry, airtight jar.
• Use 1–2 tsp of Garam Masala according to the recipe and taste.

30/08/2026

Spice Saanjh Farm Desi Lal Mirch

25/08/2026

اسپائس سانجھ ایک کسان کی اپنی محنت سے شروع کیا گیا برانڈ ہے جہاں ہماری کوشش ہے کہ آپ تک خالص معیاری اور تازہ زرعی مصنوعات مناسب اور مناسب قیمت پر پہنچائی جائیں

ہم اپنی مصنوعات کی تیاری اور انتخاب میں معیار اور صفائی کا خاص خیال رکھتے ہیں تاکہ آپ کو اچھی چیز مناسب قیمت میں مل سکے

اسپائس سانجھ میں ہمارا مقصد صرف مصنوعات فروخت کرنا نہیں بلکہ کسان کی محنت کو براہ راست صارف تک پہنچانا اور اپنے گاہکوں کے ساتھ اعتماد کا مضبوط رشتہ قائم کرنا ہے

اچھی کوالٹی مناسب قیمت اور کسان سے براہ راست آپ کے گھر تک یہی اسپائس سانجھ کی
پہچان ہے

23/08/2026

پانچ سیڈز کی شاندار ڈیل — سادہ حساب، خالص چیز
چیا سیڈ، پمپکن سیڈ، سن فلاور سیڈ، فلیکس سیڈ اور سیسم سیڈز
کی زبردست ڈیل اب آن لائن دستیاب ہے۔
ہم نے دوسروں کی طرح گراموں کے حساب میں الجھانے کے بجائے بالکل سیدھا اور آسان حساب رکھا ہے۔ نہ 100 گرام، نہ 200 گرام—بلکہ ہر سیڈ کی مکمل ایک پاؤ (250 گرام) پیکنگ

🌱 اس ڈیل میں شامل ہیں:
* چیا سیڈ — 1 پاؤ
* پمپکن سیڈ — 1 پاؤ
* سن فلاور سیڈ — 1 پاؤ
* فلیکس سیڈ — 1 پاؤ
* سیسم سیڈ — 1 پاؤ

کل 5 پاؤ سیڈز — صرف 1,900 روپے، ڈیلیوری بالکل فری!
ہم چاہتے ہیں کہ آپ کو خریداری میں کوئی الجھن نہ ہو۔ آپ کا پارسل گھر پہنچے تو پارسل اوپن کر کے چیک کریں۔ دیکھیں کہ وہی پانچوں سیڈز موجود ہیں جو آپ نے آرڈر کیے تھے، پیکنگ صاف ستھری ہے اور کوالٹی آپ کی توقع کے مطابق ہے۔
آج ہی آرڈر کریں اور اپنی صحت بخش خوراک کا سفر شروع کریں۔

21/08/2026

Till Ki Fasaal k Baad zameen Farig h Kuch Pr Makaai lagay gi kuch Pr Gandum InshAllah kuch Sonf ki khaaiti hugi

21/08/2026

20/08/2026

Best Aroma

12/08/2026

Spice Saanjh — ہماری پہچان 🌿

ہم کوشش کرتے ہیں کہ آپ تک خالص، معیاری اور تازہ مصالحہ جات پہنچیں۔ ہمارے کئی مصالحہ جات ہم **اپنے فارم پر خود اگاتے ہیں**، جبکہ کسٹمرز کی ڈیمانڈ کو مدِنظر رکھتے ہوئے کچھ مصالحہ جات بہترین کوالٹی کے قابلِ اعتماد ذرائع سے **carefully source** بھی کرتے ہیں۔

ہماری ترجیح ہے کہ آپ کو **اچھی کوالٹی، خالص ذائقہ اور اعتماد** ایک ہی جگہ ملے۔ ❤️

🚚 **Cash on Delivery Available**
📦 **Parcel Allowed to Open** — وصولی کے وقت پارسل کھول کر چیک کر سکتے ہیں۔
📲 **WhatsApp پر بھی آرڈر کریں**
🌐 **Website پر بھی آسانی سے آرڈر کریں**

**Spice Saanjh — قدرتی ذائقہ، خالص معیار، آپ کا اعتماد۔** 🌿

QualitySpices FarmFresh NaturalProducts CashOnDelivery ParcelAllowedToOpen

Address

Jannah Town Phase 1/Chak No 103/12
Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spice Saanjh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share