The Spice Saanjh By Awais

The Spice Saanjh By Awais خوش آمدید!
ہم آپ کو ہمارے فارم پر تیار کردہ 100% دیسی اور خالص مصنوعات کی پیشکش کرتے ہیں
(3)

16/05/2026

12/05/2026

بازار سے ملاوٹ والی چیزیں مت خریدیں 🌾

میں ایک کسان ہوں، اور میری کوشش ہے کہ خالص اور معیاری فصلیں براہِ راست آپ کے دروازے تک پہنچائی جائیں تاکہ آپ تک بہترین چیز مناسب قیمت پر پہنچ سکے۔

اب آپ حاصل کر سکتے ہیں:
✔ سونف
✔ گلابی لہسن پاؤڈر
✔ سفید تل
✔ خشک دھنیا
✔ دیسی لال مرچ (ثابت و پاؤڈر)
✔ پمپکن سیڈ
✔ چیا سیڈ
✔ سن فلاور سیڈ

ہماری کوشش ہے کہ آپ کو وہی خالص، تازہ اور معیاری چیز ملے جو ہم خود اگاتے ہیں — بغیر کسی مڈل مین کے، مناسب قیمت پر۔

اگر آپ بھی خالص اور معیاری اشیاء اپنے گھر تک منگوانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔

📲 Online Order کے لیے WhatsApp کریں:
03287080210

🌐 Website:
[www.spicesaanjhbyawais.com](http://www.spicesaanjhbyawais.com)

اگر آپ خالص، صاف ستھری اور معیاری فوڈ آئٹمز کی تلاش میں ہیں تو ہم آپ کے لیے بہترین انتخاب پیش کرتے ہیں۔ہم اپنے صارفین تک...
23/03/2026

اگر آپ خالص، صاف ستھری اور معیاری فوڈ آئٹمز کی تلاش میں ہیں تو ہم آپ کے لیے بہترین انتخاب پیش کرتے ہیں۔

ہم اپنے صارفین تک اعلیٰ کوالٹی کی آرگینک اور ہائجینک اشیاء پہنچانے کا اہتمام کرتے ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر چیز صاف ستھری، معیاری اور احتیاط سے تیار کر کے آپ تک پہنچائی جائے۔ بعض اشیاء ہم بہترین کوالٹی میں بیرونِ ملک سے امپورٹ بھی کرتے ہیں تاکہ آپ کو اعلیٰ معیار کی چیزیں مل سکیں۔

ہماری ترجیح ہے کہ صارفین کو صاف، ہائجینک اور بہترین معیار کی اشیاء فراہم کی جائیں جو روزمرہ استعمال کے لیے محفوظ اور صحت بخش ہوں۔

Online Order کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.spicesaanjhbyawais.com
یا
WhatsApp پر رابطہ کریں:
03287080210

05/03/2026

🌿🍯 خالص دیسی اور اورگینک اجناس اب آپ کے گھر تک! 🍯🌿

میں ایک کسان ہوں اور اپنی اگائی ہوئی خالص اور اورگینک فصلیں اب آن لائن آپ کے گھروں تک پہنچا رہا ہوں۔
میرے پاس یہ تمام اعلیٰ کوالٹی کی اشیاء دستیاب ہیں👇

✨ سفید تل، السی، سونف، لسن کا پاؤڈر
✨ چیا سیڈ، پمکن سیڈ، سن فلار سیڈ
✨ زیرہ، بڑی الائچی، چھوٹی الائچی، دارچینی (سرلنکن دارچینی بھی)
✨ خوشک دھنیا، لونگ، ثابت کالی مرچ
✨ اعلیٰ کوالٹی کا گرم مصالحہ
✨ خالص شہد (بڑی مکھی کا شہد – گرنٹی کے ساتھ)
✨ مربہ جات (اعلیٰ ذائقہ اور خالص اجزاء سے تیار)

✅ ہر چیز کی خالص ہونے کی گرنٹی ہے
✅ پارسل اوپن ایبل ہوگا
✅ کیش آن ڈیلیوری سہولت دستیاب
✅ معیاری چیزیں – مناسب قیمتوں پر

بیوپاری حضرات جو نقلی چیزیں مہنگے داموں بیچتے ہیں، ان کے برعکس میری کوشش ہے کہ آپ تک خالص، دیسی اور معیاری اشیاء مناسب قیمت پر پہنچاؤں۔

📦 آج ہی آرڈر کریں اور دیسی ذائقے اور خالص اجناس اپنے گھر تک منگوائیں۔

📲 آرڈر کے لیے انباکس / واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

07/12/2025

السلام علیکم !
میں ایک کسان ہوں، اور جو چیزیں بیچتا ہوں وہ زیادہ تر **میرے اپنے فارم کی پیداوار** ہیں۔
صاف ستھری، قدرتی اور اورگینک — بغیر کسی ملاوٹ کے۔ 🌿

✨ **میرے فارم کی اپنی چیزیں:**
• سفید تِل
• دیسی لال مرچ (المرچ پاوڈر)
• لسن کا پاوڈر
• ہلدی پاوڈر
• السی
• سونف
• جوہ کا آٹا اور جوہ کا دلیہ
. (Jaggert) گڑ دیسی گھی

🌱 **ایمپورٹڈ سیڈز:**
• چیا سیڈز
• پمکن سیڈز
• سن فلاور سیڈز 🌻

🌶 **ایمپورٹڈ مصالحہ جات:**
• انڈین موٹی الائچی
• چھوٹی الائچی (خولہ)
• سفید زیرہ
• سری لنکن دارچینی
• لونگ
• کالی مرچ
• میتھی دانہ
• لیمن گراس ٹی
• پھول مکھانے
🍯 **خالص شہد:**
• چھوٹی مکھی کا جنگلی شہد
• بڑی مکھی کا خالص شہد

💚 **میری کوشش ہے کہ آپ تک وہی چیز پہنچے جو میں خود اپنے گھر میں استعمال کرتا ہوں۔**

✅ پارسل **Allow to Open**
🚚 گھر تک ڈیلیوری
💰 مناسب قیمت

**خالص چیزیں، دیسی ذائقے — قدرت کی امانت، سیدھے میرے فارم سے آپ کے گھر تک!**

Address

Jannah Town Phase 1/Chak No 103/12
Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Spice Saanjh By Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share