15/09/2026
ایکسئن واٹر اینڈ پاور دیامر، محبت خان صاحب کی ہدایت پر سب انجینئر نے رائیکوٹ پاور ہاؤس کا دورہ کیا اور پاور ہاؤس میں بجلی کی پیداوار اور تکنیکی امور کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر اسٹاف کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ پاور ہاؤس کو کسی بھی غیر ضروری غفلت یا کوتاہی کے باعث بند نہ ہونے دیا جائے اور کسی بھی تکنیکی فالٹ کی صورت میں فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے بجلی کی پیداوار بحال رکھی جائے۔