Khevon Kamboh fruit and cattle form

Khevon Kamboh fruit and cattle form we provide fresh fruits on demand

کھیون شہرِ خاموشاں17 اگست کو بہو چوہدری کھیون، زوجہ چوہدری اللہ بخش، کی برسی کے موقع پر کنبۂ کھیون کا ایک پُروقار اجتما...
17/08/2026

کھیون شہرِ خاموشاں
17 اگست کو بہو چوہدری کھیون، زوجہ چوہدری اللہ بخش، کی برسی کے موقع پر کنبۂ کھیون کا ایک پُروقار اجتماع ہوا۔ اس موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب، مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے اجتماعی دعا کی گئی، جبکہ زائرین کے لیے طعام کا بھی اہتمام کیا گیا۔
یہ دن ہمیں اپنی مرحومہ کی یاد، ان کی محبت اور اُن کے لیے دعا کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، قبر کو نور و سکون سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ کریم تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور زائرین پر اپنی رحمت و کرم فرمائے اور ہمیں اپنے مرحومین کو ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

06/08/2026

الحمدللہ
سندھڑی آم کی کاشت کی شروعات
کھیون کمبوہ فروٹ فارم 207مراد چشتیاں

05/08/2026

کھیون کمبوہ فروٹ فارم 207مراد چشتیاں

04/08/2026

سٹرس کینکر کا توڑ
کاپر اکسی کلورایڈ پلس کاسوگا

03/08/2026

کر بھلا ہو بھلا۔ بھلے کا بھلا
ہمیں تو اچھہ بھلا ہمسایہ ملا

02/08/2026

جو۔ وٹ نہ کاٹے وہ جٹ کاہے کا
کھیون فروٹ فارم 207مراد تحصیل چشتیاں

14/07/2026

کھیون کمبوہ فروٹ فارم 207مراد

10/07/2026

کیوینڈش کیلی
کھیون کمبوہ فروٹ فارم 207مراد چشتیاں ضلع بہاول نگر ۔

09/07/2026

کھیون کمبوہ فروٹ فارم

Address

207murad
Chishtian Mandi
62380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khevon Kamboh fruit and cattle form posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share