Riaz Kissan

Riaz Kissan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riaz Kissan, Food & Drink, qaziwala Road Chishtian, Chishtian Mandi.

03/07/2026
🚨 لہسن کے کاشتکار متوجہ ہوں! منڈیوں میں سستے داموں لہسن بیچنا بند کریں! 🚨​کیا آپ اب بھی اپنا لہسن 150 سے 250 روپے کلو بی...
30/06/2026

🚨 لہسن کے کاشتکار متوجہ ہوں! منڈیوں میں سستے داموں لہسن بیچنا بند کریں! 🚨
​کیا آپ اب بھی اپنا لہسن 150 سے 250 روپے کلو بیچ کر نقصان اٹھا رہے ہیں؟
اب وقت بدل چکا ہے! روایتی کاشتکاری کو چھوڑیں اور سمارٹ فارمنگ اپنائیں۔
​💡 اپنے عام لہسن کو بنائیں "بلیک گولڈ" (Black Gold) اور کمائیں لاکھوں!
​منڈی کے آڑھتیوں کے رحم و کرم پر رہنے کے بجائے، ہماری جدید بلیک گارلک میکنگ مشین استعمال کریں۔ یہ مشین آپ کے عام لہسن کو بلیک گارلک (کالا لہسن) میں تبدیل کر دے گی، جس کی ڈیمانڈ پاکستان سمیت پوری دنیا میں ہے۔
​💰 منافع کا فرق خود دیکھیں:
​عام لہسن (منڈی کا ریٹ): صرف 150 سے 250 روپے کلو
​بلیک گارلک (پاکستان کی سپر مارکیٹس اور آن لائن): کم از کم 3,000 روپے کلو!
​انٹرنیشنل مارکیٹ: دنیا بھر میں یہ ڈالرز میں فروخت ہوتا ہے!
​⚙️ ہماری مشین ہی کیوں؟
​استعمال میں انتہائی آسان: کوئی پیچیدہ طریقہ کار نہیں، بٹن دبائیں اور کام شروع۔
​ویلیو ایڈیشن (Value Addition): آپ کی فصل کی قیمت کو 10 گنا تک بڑھا دیتی ہے۔
​مستحکم کاروبار: منڈی کے روز روز بدلتے ریٹس کے اتار چڑھاؤ سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑائیں۔
​"فصل آپ کی، محنت آپ کی، تو منافع کسی اور کا کیوں؟ آج ہی ویلیو ایڈیشن اپنائیں اور اپنے لہسن کو سونے کے بھاؤ بیچیں۔"
​📞 ابھی رابطہ کریں

Expo center DHA Bahawal Pur October 2025Value Addition in fruits and vegetables
09/05/2026

Expo center DHA Bahawal Pur
October 2025
Value Addition in fruits and vegetables

Expo DHA Bahawal PurOctober 2025Value Addition in fruits and vegetables
09/05/2026

Expo DHA Bahawal Pur
October 2025
Value Addition in fruits and vegetables

گارلک پاؤڈر کھانوں میں صحت اور خوشبو لاجواب ڈیھایڈریٹر مشین میں حفظان صحت کے مطابق ڈرائ پاؤڈر
25/04/2026

گارلک پاؤڈر
کھانوں میں صحت اور خوشبو لاجواب
ڈیھایڈریٹر مشین میں حفظان صحت کے مطابق ڈرائ پاؤڈر

Fresh Peeled Garlic Available for Distribution Across Pakistan!✔️ Clean & Hygienic Processing✔️ Ready to Use – Saves Tim...
15/04/2026

Fresh Peeled Garlic Available for Distribution Across Pakistan!
✔️ Clean & Hygienic Processing
✔️ Ready to Use – Saves Time & Labor
✔️ Consistent Quality & Supply
Serious Distributors & Bulk Buyers Contact Now:
📞 03041361201

🚨 Sales Officer Required – Emerging Kissan Food Products 🚨فوڈ پروڈکٹس کی سیل کے لیے محنتی اور تجربہ کار سیلز آفیسر درکار...
24/03/2026

🚨 Sales Officer Required – Emerging Kissan Food Products 🚨
فوڈ پروڈکٹس کی سیل کے لیے محنتی اور تجربہ کار سیلز آفیسر درکار
✔ FMCG / Food Sales Experience Preferred
✔ Attractive Salary + Commission
✔ Growth Opportunity
✔ Field Work + Market Visits
👉 اگر آپ سیلز میں تجربہ رکھتے ہیں تو فوراً رابطہ کریں
📞 Contact: 03041361201


ڈی ھائیڈریٹر مشین سبزیوں اور پھلوں کو خشک کر کے ان کی شیلف لائف ایک سال تک محفوظ کریں کسانوں کو جدید ڈی ھائیڈ ریٹر مشین ...
13/03/2026

ڈی ھائیڈریٹر مشین
سبزیوں اور پھلوں کو خشک کر کے ان کی شیلف لائف ایک سال تک محفوظ کریں
کسانوں کو جدید ڈی ھائیڈ ریٹر مشین بنانے کی ٹیکنالوجی کی مکمل ٹریننگ دی جائے گی
یہ تربیت مکمل طور پر مفت ھوگی
مشین کی ڈرائینگ اور بنانے کا مکمل طریقہ جانیں اور ایک نئے دور کا آغاز کریں
فری تربیت کے لیے درج ذیل معلومات فراہم کریں
نام
ولدیت
مکمل ایڈریس
موبائل نمبر
فارم کی تفصیلات کون سی فصلیں کاشت کرتے ہیں

رابط کے لیے
واٹس ایپ کریں
03217047001

تازہ پیلڈ گارلک بزنس اسلام آباد لاہور ۔سمیت پورے پنجاب میں پیلڈ گارلک سیل کرنے کے لیے سیلز مین درکار ہیں گروسری اسٹورز ا...
02/03/2026

تازہ پیلڈ گارلک بزنس
اسلام آباد لاہور ۔سمیت پورے پنجاب میں پیلڈ گارلک سیل کرنے کے لیے سیلز مین درکار ہیں گروسری اسٹورز اور سپر مارٹس کے ساتھ وابستہ سیلز مین کے لیے بہترین ڈسٹری بیوشن سسٹم ھے
ریسٹورنٹس
پکوان سینٹرز
شادی ھال
یہ ٹارگٹ کسٹمرز ھیں
روزمرہ ھر پکوان میں استعمال ہونے والا آئٹم ھے
اچھی سیلز کے نتیجے میں اچھی آمدنی حاصل کی جاسکتی ہے
برائے رابطہ
واٹس ایپ

🌟 Riazkissan Cheela Huva Lehsan – Distributor Opportunity! 🌟کیا آپ اپنا بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟صرف 2 لاکھ کی سرمایہ کا...
02/03/2026

🌟 Riazkissan Cheela Huva Lehsan – Distributor Opportunity! 🌟
کیا آپ اپنا بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں؟
صرف 2 لاکھ کی سرمایہ کاری کے ساتھ آپ روزانہ 50 سے 100 پیکٹ فروخت کر کے 3000 سے 6000 روپے روزانہ کما سکتے ہیں!
(ماہانہ تقریباً 180,000 روپے) 💰
✅ For Distribution All Over Pakistan
📦 Riazkissan Cheela Huva Lehsan – trusted quality garlic product
📞 Call Now: 03217047001

Address

Qaziwala Road Chishtian
Chishtian Mandi
62350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riaz Kissan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category