Pak foods

Pak foods PAK FOODS

05/10/2025

Fresh Nimko All verity 👌

05/10/2025

کیا آپ بھی چاہتے ہیں بہترین ذائقے والی نمکو وہ بھی فیکٹری ریٹ پر؟
اب وقت ہے اعتماد کا، کیونکہ Pak Foods لایا ہے اعلیٰ کوالٹی نمکو – جو ہر دسترخوان کی جان ہے!
ہمارے پاس دستیاب ہیں اسپیشل مکس نمکو، باریک نمکو، گولڈن نمکو اور دال چنا – سب خالص اجزاء، لاجواب کرنچ اور صاف ستھری پیکنگ کے ساتھ۔ یہاں عام کسٹمرز کے لیے 5kg پیکنگ دستیاب ہے جبکہ ہول سیلرز اور پرچون والوں کے لیے 25kg اور 40kg تک کے پیک بھی فیکٹری ریٹ پر میسر ہیں۔ چاہے آپ گھر کے لیے خریدیں یا کاروبار کے لیے، Pak Foods آپ کو بہترین ذائقہ اور سستا ریٹ فراہم کرتا ہے۔ آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
Chouhadary Abubkar
03076731966

Fresh nimko factory rate
27/09/2025

Fresh nimko factory rate

24/09/2025
24/09/2025

زبردست آفر

24/09/2025

کم سرمائے سے اپنا کاروبار شروع کریں اگر آپ یہ کام کر لیں،
آپ صرف 9000 روپے سے اپنے علاقے میں کاروبار شروع کریں اور روزانہ 3500 روپے منافع کماٸیں آسانی سے

پاک فوڈز کو مصالحہ جات اینڈ ڈرائی فروٹ پروڈکٹس کی سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے لیۓ پاکستان کے تمام شہروں سے ڈسٹری بیوٹرز ، ھول سیلرز اور سیلزمین حضرات کی ضرورت ھے
آپ پاک فوڈز سے پروڈکٹس خرید کر اپنے علاقے میں پروڈکٹس کو کریانہ سٹورز پر سیل کریں اور روزانہ 3500 روپے منافع کمائیں
آپ اِس کاروبار کو تین مختلف طریقوں سے کرسکتے ھیں.

1. سیلزمین کے طور پر
2. ڈسٹری بیوٹر یا ھول سیلر کے طور پر
3. سائیڈ بزنس کے طور پر

بطور سیلزمین آپ ماھانہ کِتنا کما سکتے ھیں؟
آپ ھم سے مال خرید کر آگے کریانہ سٹورز پر سیل کریں یہ ایک پیکٹ 20 سیل میں ہے اور ٹوٹل پیکٹ کی سیل 480 ہے اور یہ فیکٹری ریٹ ہے ۔
ھم سے 280 روپے میں خریدا ھوا ایک پیکٹ جس کو آپ مارکیٹ میں 350 روپے تک بیچ سکتے ھیں تو اِس طرح ایک پیکٹ پر آپ کا منافع 70 روپے بنتا ھے.

اگر آپ دن میں صرف 50 پیکٹ ھی سیل کریں تو آپ کو 3500 روپے کا منافع ھوگا
آپ مہینے میں صرف 25 دن کام کریں تو 90 ھزار روپے آسانی سے کما سکتے ھیں.

روزانہ 50 پیکٹس سیل کرنا بہت آسان ھے ھمارے پاس 45 سے زاٸد پروڈکٹس ھیں جب آپ مختلف قسم کی 45 پروڈکٹس کے سیلزمین بن کر اپنے شہر کے کریانہ سٹورز پر جاٸیں گے تو 45 پروڈکٹس میں سے کوٸی ایک پروڈکٹ ھی دکاندار خرید لے اور آپ 50 دکاندار روزانہ وزٹ کریں اور اُنکو ایک ایک پیکٹ سیل کرتے جاٸیں تو دن میں 50 پیکٹس سیل ھو جاٸیں گے اور آپکی جیب میں 3500 روپے کا منافع ھوگا. ان شاء اللہ

اِسکے علاوہ اگر آپ صرف پیسہ انویسٹ کریں اور کچھ سیلزمین حضرات کی سیلز ٹیم تیار کر لیں تب بھی آپ بہترین منافع کما سکتے ھیں.

مال منگوانے کے لیے کیش آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ھے
صرف 1000 روپے ایڈوانس بھیج کر مال منگوائیں
اگر آپ 9000 روپے کا مال منگوانا چاہتے ھیں تو صرف 1000 روپے ایڈوانس بھیج کر اپنا آرڈر منگوا سکتے ھیں جبکہ بل کی بقیہ رقم ڈاکخانے میں ادا کرکے آپ اپنا مال وصول کر سکیں گے.

کسی بھی نقصان اور رسک کے خدشے سے پریشان ھوئے بغیر اِس کاروبار کو ضرور شروع کریں اور اپنی زندگی کو بدلیں.

مزید معلومات کے لیۓ رابطہ
CH ABUBKAR
PAK FOODS
Jazz. 03076731966
Zong 03143411175
Wtsap. 03076731966

Address

MUHALLA MASOOMA ABAD
Darya Khan
30100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share