CM Organic Farm

CM Organic Farm He will provide you organic vegetables and fruits. and also providing duck and chicken eggs and mea

Duckling at pound
17/04/2025

Duckling at pound

بارش، کچی مٹی اور مسکوی بطخ کا نظارہ – ایک کسان کی نظر سےآج کی بارش نے زمین کو ٹھنڈا کر دیا، اور مسکوی بطخ اپنے انداز می...
17/04/2025

بارش، کچی مٹی اور مسکوی بطخ کا نظارہ – ایک کسان کی نظر سے
آج کی بارش نے زمین کو ٹھنڈا کر دیا، اور مسکوی بطخ اپنے انداز میں قدرت کا مزہ لے رہی ہے۔
یہ پرندہ نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ فارم کے ماحول میں ایک نعمت بھی ہے – کم خوراک، بیماریوں سے محفوظ، اور قدرتی انڈے و گوشت کا خزانہ!

قدرتی زندگی، قدرتی پرندے، اور ایک کسان کا سکون۔

02/03/2025

اس تصویر میں‘ میں دو لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ پہلا شخص جو بیس سال سے رکشہ چلا رہا ہے ۔ اس نے یہ رکشہ اخوت سے قرض لے کر خریدا تھا۔ دوتین سال بعد جب وہ یہ قرض واپس کردیتا ہے تو رکشے کی مرمت ‘ نئے ٹائر وغیرہ کی خریدکے لیے یا پہلے سے بہتر رکشہ لینے کے لیے نیا قرض لیتا ہےاور اسکی آمدنی میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ محنت اور دیانت ‘ یہی دو اس کی خوبیاں ہیں۔ یہ شخص جسمانی طور پر کچھ عارضوں کا شکار بھی ہے لیکن یہ سارے دکھ اور مجبوری اس کی عزتِ نفس کو کم نہیں کرسکے ۔ اس نے کبھی ہاتھ نہیں پھیلایا ۔ یہ بہادر انسان باعزت روزگار کے ذریعے اپنے گھر والوں کا کفیل بھی ہے اور زندگی کے سفر پہ رواں دواں بھی۔
دوسرا شخص ایک درد مند انسان ہے جس نے ایسے ہزاروں لوگوں کے روزگار کا بندوبست کیا ۔ ان لوگوں نے بغیر سود کے قرض لیا اور پھر کاروبار کے ذریعے اپنے پاؤں پر کھڑے ہوگئے۔ ہم تینوں مسجد وزیر خان میں موجود ہیں۔کچھ دیر پہلےیہاں ہونے والی اذان کی آواز خدائے بزرگ و برتر کی عظمت کا اعلان کررہی تھی۔ ان سرمدی الفاظ میں یہ پیغام بھی پنہاں تھا کہ رزق دینے والا تو میں ہی ہوں ۔جس کو میری طرف سے زیادہ ملا وہ بھی امتحان میں ہے اور جس کو کم ملا وہ بھی امتحان میں ہے۔ یہ امتحان بہت عارضی ہے ۔ جو اس امتحان میں کامیاب ہوں گے وہی ابدی مسرت کے حق دار ٹھہریں گے۔

21/01/2025
Fighter rooster 🐔
20/01/2025

Fighter rooster 🐔

Address

P/o Village Wirwala Near Mianwali Bangla
Daska
51010

Telephone

+923036080076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CM Organic Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CM Organic Farm:

Share

Category