25/10/2024
*`آہ غزہ آہ😭`*
*(اے جہاد سے ڈرنے والو)* جہاں کہیں بھی ہو گے موت تو تمہیں آ کر رہے گی ، خواہ تم مضبوط قلعوں میں ہو `📗(سوره النسا)`
*ہمت دینے کے لیے یہ آیت کافی ہے کہ موت تو آنی ہی آنی ہے تو کیوں نہ شہید یحییٰ سنوار کی طرح اللّه کی رہ میں کفر کے گلے کاٹتے ہو ے آۓ🥹*
*اے امت مسلمہ یہ کوئی اتنی بڑی اور خطر ناک جنگ نہیں تھی اس ظلم کو بڑھاوا تمہاری خاموشی نے دیا ہے غزہ پکار رہا ہے لیکن ہمارے کان دنیاوی دھن نے بہرے کر دیے ہیں*
*`دل پھٹ رہا ہے وہ لوگ کفر پر ہوتے ہوۓ بھی متحد ہیں اور تم حق پر ہوتے ہوۓ بھی جدا جدا جدا ہو`*
*صاحب اقتدار لوگ کیوں خاموش ہیں اخر کیوں حکومت پر دباو کیوں نہیں ڈالتے کہ جہاد کے راستے ہموار کرو غزہ کے لیے کچھ کرو میدان میں آؤ*
*اے صاحب اقتدار لوگوں اپنے خون میں جوش پیدا کرو اسلام کے مرد مجاھد بنو جب حق کے لیے لڑو گے حق کے لئے جیو گے حق کے لیے جان دو گے تو تمہیں اپنی سانسیں بھی لطف دیں گی یہ کوئی زندگی ہے جو تم جی رہے ہو بزدلوں والی*
*دیکھتے ہی دیکھتے ایک سال گزر گیا غزہ ہماری آنکھوں کے سامنے اجڑ گیا اور ہم خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں آخر کب تک غزہ کی بے بسی کا تماشہ دیکھیں گے کل کو ہماری باری بھی آے گی تب کہاں بھاگو گے کس بل میں چھپو گے*
*`جب سے جہاد ہتھیاروں کی بجاے سوشل میڈیا پر ہونے لگے ہیں تب سے کفر ہم پر غالب آ گیا ہے`*
*غیرت مسلم جاگ تیرا سب کفر نے چھین لیا*
*چھن جائے گا قبلہ اول گر یہ فلسطین گیا😭*
یہ پیغام ہر ہر انسان تک پہنچائیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🤲🏻