The Smart Foods

The Smart Foods Manufacture and Trade In Mix Masala Recipes and Food Products.

پیزا اور فاسٹ فوڈ ریسٹورانٹ کیلئے اسمارٹ فوڈز کی منفرد کمرشل ریسیپز۔ ہر ریسیپی  کمال کی مکس مصالحہ پراڈکٹ ہے جو دے پیزا ...
14/07/2026

پیزا اور فاسٹ فوڈ ریسٹورانٹ کیلئے اسمارٹ فوڈز کی منفرد کمرشل ریسیپز۔ ہر ریسیپی کمال کی مکس مصالحہ پراڈکٹ ہے جو دے پیزا اور فاسٹ فوڈ کو لاجواب ٹیسٹ۔ استعمال بہت ہی آسان اور دیں اپنے ریسٹورانٹ کو کچھ نیا، کچھ زبردست جو بنائے زیادہ کسٹمرز اور کامیاب بزنس۔ آرڈر کے لیے 03009448933 پر وٹس ایپ کریں۔

Food Products Manufacturer and Trader
08/07/2026

Food Products Manufacturer and Trader

آپ۔۔۔ ریسٹورانٹ مالک ہیں اور اپنے ریسٹورانٹ میں پیزا، زنگر، فرائیڈ چکن اور فاسٹ فوڈ کی دیگر ورائٹی شروع کرنا چاہتے ہیں ی...
06/07/2026

آپ۔۔۔ ریسٹورانٹ مالک ہیں اور اپنے ریسٹورانٹ میں پیزا، زنگر، فرائیڈ چکن اور فاسٹ فوڈ کی دیگر ورائٹی شروع کرنا چاہتے ہیں یا پھر یہ سب بنا تو رہے ہیں لیکن کوالٹی بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس آپ کے لیے زبردست کمرشل ریسپیز مکس مصالحہ کی شکل میں دستیاب ہیں۔

مکس مصالحہ ریسیپی کا استعمال اتنا آسان کہ شیف کی ضرورت نہیں۔ اپنے ریسٹورانٹ میں خود بنائیں لاجواب پیزا اور فاسٹ فوڈ۔

کوالٹی ٹیسٹ کرنے کیلئے سیمپل آرڈر کی سہولت دستیاب ہے۔ 6 ریسپیز کا سیمپل پیک بشمول ڈلیوری چارجز 1500 روپے. آرڈر کے لیے مندرجہ زیل تفصیلات 03009448933 پر وٹس ایپ کریں۔

- Restaurant Name:
- Name:
- Mobile No.:
- Complete Postal Address:

ہوم ڈلیوری M&P Courier سے کی جاۓ گی۔ کیش آن ڈلیوری۔

اگر آپ ریسٹورنٹ بزنس سے منسلک ہیں تو آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ مکس مصالحہ ریسپی کا استعمال کیوں اہم ہے؟ریسٹورنٹ کے ...
03/07/2026

اگر آپ ریسٹورنٹ بزنس سے منسلک ہیں تو آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ مکس مصالحہ ریسپی کا استعمال کیوں اہم ہے؟
ریسٹورنٹ کے لیے مکس مصالحہ ریسپی کا استعمال اس لیے بہت اہم ہوتا ہے کیونکہ یہ بزنس کو مستحکم، منافع بخش اور پیشہ ورانہ بناتا ہے۔
1. سال ہا سال کے تجربہ کی بدولت بنائی گئی ریسپی سے ذائقہ زبردست اور ہمیشہ ایک جیسا رہتا ہے۔ فکس ریسپی کی بدولت ہر بار کھانا ایک ہی ذائقے کا بنتا ہے۔ جب گاہک کو ایک بار ذائقہ پسند آ جائے تو وہ دوبارہ بھی وہی ذائقہ توقع کرتا ہے۔
2. لاگت پر قابو رہتا ہے۔ ہر جزو کی مقررہ مقدار ہوتی ہے، جس کی وجہ سے اضافی مصالحہ اور دیگر اجزاء ضائع نہیں ہوتے۔ فوڈ کاسٹ قابو میں رہتی ہے اور منافع مستحکم رہتا ہے
3. قیمت مقرر کرنا آسان ہو جاتا ہے۔ مکس مصالحہ ریسپی سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک ڈش بنانے پر کتنا خرچ آتا ہے۔ کتنا منافع رکھنا ہے اس طرح مینو کی قیمتیں پیشہ ورانہ انداز میں طے ہوتی ہیں۔
4. اسٹاف پر انحصار کم ہو جاتا ہے۔ اگر شیف تبدیل بھی ہو جائے اور مکس مصالحہ ریسپی ہو تو کوئی بھی اسٹاف ممبر وہی کوالٹی بنا سکتا ہے۔ بزنس کسی ایک فرد پر منحصر نہیں رہتا
5. مکس مصالحہ ریسپی کی وجہ سے خام مال کا درست اندازہ ہوتا ہےجس سے ضیاع کم ہوتا ہے۔ اسٹاک کی کمی یا غیر ضروری خریداری نہیں ہوتی۔
6. برانڈ کی ساکھ مضبوط ہوتی ہے کیونکہ ہر بار ایک جیسا ذائقہ اور کوالٹی سے ملتا ہے گاہک کا اعتماد، بار بار آرڈر اور ریسٹورنٹ کی پہچان
7. توسیع (ایکسپینشن) آسان ہو جاتی ہے۔ اگر آپ نئی برانچ کھولنا چاہتے ہیں یا فرنچائز بنانا چاہتے ہیں تو ہر برانچ میں ایک جیسی فوڈ کوالٹی مکس مصالحہ ریسپی کے بغیر آسان نہیں۔
مختصر میں۔۔
مکس مصالحہ ریسپی = ایک جیسا ذائقہ + لاگت پر قابو +
زیادہ منافع + مضبوط برانڈ

اگر آپ چاہیں تو دی سمارٹ فوڈز آپ کے ریسٹورنٹ کے لیے مکس مصالحہ ریسپی کا مکمل سسٹم دے سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ کریں 03009448933

- وائٹ پیزا سوس کیا ہے؟- یہ ریگولر ٹماٹر سے تیار کی گئی پیزا سوس سے ہٹ کے ایک منفرد پیزا سوس ہے جس سے بنا پیزا  کسٹمرز م...
18/06/2026

- وائٹ پیزا سوس کیا ہے؟
- یہ ریگولر ٹماٹر سے تیار کی گئی پیزا سوس سے ہٹ کے ایک منفرد پیزا سوس ہے جس سے بنا پیزا کسٹمرز میں بے پناہ مقبول ہو رہا ہے اور پیزا ریسٹورانٹ بھی کسٹمرز کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے وائٹ پیزا سوس کا استعمال شروع کر رہے ہیں۔
- اگر آپ بھی اپنے ریسٹورانٹ میں یہ منفرد ٹیسٹ دینا چاہتے ہیں تو حل ہے ہماری وائٹ پیزا سوس مکس ریسیپی۔
- ⁠بس رئیل مائو نیز میں مکس کریں اور دیں اپنے پیزے کو کچھ نیا اور زبردست جو بنائے زیادہ کسٹمرز اور کامیاب بزنس۔
- 10 کلو پیزا وائٹ پیزا سوس کیلئے ریسیپی مکس کی قیمت 1,400 روپے۔ آرڈر کے لیے 03009448933 پر وٹس ایپ کریں۔ ڈلیوری آل اور پاکستان۔

Are you the owner of the restaurant with highest sales in your city? If not… find out what the restaurant with highest s...
29/05/2026

Are you the owner of the restaurant with highest sales in your city? If not… find out what the restaurant with highest sales does. Then go learn how to do that. or join us for free consultancy and standardise cooking recipes. For more information WhatsApp 03009448933

صرف پیزا لگانا کام نہیں ہے۔ اچھا پیزا لگانا ہی اصل فن اور کاریگری ہے۔ ہم آپ کو پیزا کی بہترین ریسیپی مہیا کرتے ہیں اور ا...
27/05/2026

صرف پیزا لگانا کام نہیں ہے۔ اچھا پیزا لگانا ہی اصل فن اور کاریگری ہے۔ ہم آپ کو پیزا کی بہترین ریسیپی مہیا کرتے ہیں اور استعمال اتنا آسان کہ صرف چار قسم کی ریسیپی آپ کو پیزا ایکسپرٹ بنا دے۔ مزید معلومات کے لیے یا آرڈر منگوانے کے لیے وٹس ایپ کریں۔ 03009448933

پیزا اور فاسٹ فوڈ ریسٹورانٹ کیلئے منفرد مکس مصالحہ  کمرشل ریسیپز ۔ لاجواب taste جو بنائے زیادہ کسٹمرز اور کامیاب بزنس۔ آ...
26/05/2026

پیزا اور فاسٹ فوڈ ریسٹورانٹ کیلئے منفرد مکس مصالحہ کمرشل ریسیپز ۔ لاجواب taste جو بنائے زیادہ کسٹمرز اور کامیاب بزنس۔ آرڈر کے لیے 03009448933 پر وٹس ایپ کریں۔

We are being honoured to welcome “café d’bono - Rahim Yar Khan” as the latest addition to our customers community. We'd ...
25/05/2026

We are being honoured to welcome “café d’bono - Rahim Yar Khan” as the latest addition to our customers community. We'd like to appreciate and thank Malik Muhammad Shoaib and the café d’bono management for choosing us for your recipe needs.

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Smart Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share