online store mobile and feed

online store mobile and feed product fraud scam are trust my pleasure product product used at

01/07/2026

پنجاب میں وزیر تعلیم صاحب نے محکمہ تعلیم کواپنے بندوں کو سونپ رکھا ہے ۔ پرائیویٹ بندے سی ای او سے زیادہ اتھارٹی رکھتے ہیں۔ ادریس انجم جو منسٹر ایجوکیشن رانا سکند حیات صاحب کا کوارڈینیٹر ضلع رحیم یار خان ہے اس نے کل ایک نیا کارنامہ کیا ہے خواتین کے ایک امتحانی سینٹر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پٹرول پمپ صادق آباد میں وزٹ کیا ہے۔ اور فیمیلز کی تصاویر بناتا رہا ہے، انتہائ بدتمیزی سے پیش آیا ہے ان کو ہراساں کرتا رہا زنانہ سینٹر گیا اور خواتین جو پردہ دار تھیں ان کو دوپٹے تک نہی کرنے دیے اور تصاویر بنا لیں یہ سکول ہیڈ ٹیچر اور سپریٹینڈنٹ کا بیان ہے آپ پڑھیں اور چیک کریں پنجاب میں تعلیمی میدان میں کیا جھنڈے گاڑ رہے ہیں۔اس واقعہ کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔
منجانب
خاکسار برادران پنجاب

01/07/2026
01/07/2026

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار

Address

Sialkot Road Daska
Daska
51010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when online store mobile and feed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category