Shahi Delights

Shahi Delights Shahi Delights: Crafting Fresh, Healthy and delicious food..

01/11/2024

And there you have it, a quick and easy way to roll your samosa patti perfectly!
For the best homemade food in Dera Ghazi Khan, try Shahi Delight! Freshly made, delicious, and always high quality. Enjoy your meal!



31/10/2024

Easy Snakes

30/10/2024

باہر کے ہوٹل اور ریسٹورنٹ اکثر ایسے کوکنگ آئل کا استعمال کرتے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر اسے بار بار گرم کیا جائے۔ یہ عمل آئل میں زہریلے اجزاء پیدا کر سکتا ہے، جو دل کی بیماری، وزن بڑھنے اور دیگر صحت کے مسائل کا باعث بنتے ہیں۔

اس لیے گھر کے بنے کھانے کو ترجیح دینا ایک بہترین طریقہ ہے تاکہ آپ کو صحت مند اور معیاری ککنگ آئل میں بنا کھانا ملے جو کہ آپ کی اور آپ کے دل کی صحت کا ضامن ہے۔
لیکن گھر کا کھانا بنانے میں وقت بہت لگتا ہے اپ کی اس مشکل کو ہم اسان کرتے ہیں شاہی ڈیلاٹس کے فروزن فوڈ ایٹمز میں سے آپ انتخاب کر سکتے ہیں اپنے پسندیدہ کھانے کا پھر ارڈر کریں اور گھر بیٹھے منگوائیں۔۔ اب اپنی مرضی کے کوکنگ ائل میں بنا کر کھائیں۔ تاکہ اپ کا وقت اور صحت دونوں محفوظ رہیں۔




29/10/2024
29/10/2024

Chines Rice Cecipe

الحمدللہ!شاہی ڈیلاٹس نے اب ڈیرہ غازی خان میں اپنی خدمات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے!🌟 گھر کے بنے ہوئے، تازہ، صحت بخش اور ل...
25/10/2024

الحمدللہ!
شاہی ڈیلاٹس نے اب ڈیرہ غازی خان میں اپنی خدمات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے!
🌟 گھر کے بنے ہوئے، تازہ، صحت بخش اور لذیذ کھانے – لاجواب ذائقے اور اعلیٰ معیار کے ساتھ، اب آپ کے اپنے شہر میں۔
🍽️ فروزن فوڈ آئٹمز : ذائقے میں لذیذ اور پکانے میں بہت ہی آسان صرف فرائی کریں۔
1. چکن شامی کباب (12) – 350/- روپے
2. چکن شامی کباب (24) – 650/- روپے
3. چکن نگٹس (12) – 300/- روپے
4. چکن نگٹس (24) – 550/- روپے
5. چکن سموسہ (12) – 250/- روپے
6. چکن سموسہ (24) – 450/- روپے
(مزید مزیدار ڈشز جلد ہی شامل کی جائیں گی!)
ابھی آرڈر کریں! 📞
واٹس ایپ یا کال کریں: 03319438888
شاہی ڈیلاٹس کو فیس بک پر فالو کریں اور تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کریں:
www.facebook.com/shahidelights.pk/
مزیدار کھانوں کا سفر شروع کریں! 🍲✨

24/10/2024

الحمدللہ
شاہی ڈیلاٹس نے شہر ڈیرہ غازیخان میں اپنی سروس کا باقائدہ آغاز کر دیا ہے۔ ہم فراہم کرتے ہیں گھر کے بنے ہوئے تازہ، صحت بخش اور لزیز کھانے، بہترین معیار اور بے مثال ذائقے کے ساتھ...

شاہی ڈیلاٹس کی شہر ڈیرہ غازی خان میں کھانا ڈیلیور کرنے کی سہولت دستیاب ہے۔

شاہی ڈیلاٹس کے فروزن فوڈ آئٹمز

1. چکن شامی کباب (12) 350/- روپے
2. چکن شامی کباب (24) 650/- روپے
3. چکن نگٹس (12) 300/- روپے
4. چکن نگٹس(24) 550/- روپے
5. چکن سموسہ (12) 250/- روپے
6. چکن سموسہ (24) 450/- روپے

(شاہی ڈیلاٹس کے مینوں میں مذید کھانے بھی جلد شامل کر دیے جائیں گے )
شاہی ڈیلاٹس کو آرڈر کرنے کے لیے ابھی دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ یا کال کریں۔۔
03318438888

On Shahi Delights Orders are ready to deliver! 🚚Craving fresh, healthy, and delicious home-cooked meals? Look no further...
11/09/2024

On Shahi Delights Orders are ready to deliver! 🚚
Craving fresh, healthy, and delicious home-cooked meals? Look no further! 🍽️
At Shahi Delights, we believe in bringing you the best of homemade flavors, prepared in a highly hygienic environment. Our dishes are packed with nutrients and taste amazing.
Order now and experience the taste of home, delivered right to your doorstep.
Call us at: 03319438888

Address

Opposit Lakh Data Tika Shop
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923319438888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahi Delights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahi Delights:

Share