احساس EHSAS

احساس EHSAS زندگی رنگین لفافے میں لپٹا ایک اداس خط ہے

01/11/2024

انسان کی سمجھ کا معیار بس اتنا ہے ، اگر جانور کہا جائے تو ناراض اور شیر کہا جائے تو خوش ہوتا ہے حالانکہ شیر بھی ایک جانور ہے .

پاکستان میں جو شخص بے روزگاری سے تنگ ا کر عامل بنتا ہے لوگ اسی کے پاس روزگار کے لیے تعویز لینے پہنچ جاتے ہیں.
30/10/2024

پاکستان میں جو شخص بے روزگاری سے تنگ ا کر عامل بنتا ہے لوگ اسی کے پاس روزگار کے لیے تعویز لینے پہنچ جاتے ہیں.

23/10/2024

🖤

اسلام علیکم امید کرتا ہوں تمام احباب خیریت سے ہونگے ، یہ پیج جس کا نام (احساس) ہے اس پر آپکو روزانہ کی بنیاد پر نئی ویڈی...
22/10/2024

اسلام علیکم امید کرتا ہوں تمام احباب خیریت سے ہونگے ، یہ پیج جس کا نام (احساس) ہے اس پر آپکو روزانہ کی بنیاد پر نئی ویڈیوز ، اچھے الفاظوں پر مبنی کیپشن ، اور شاعری ملے گی آپ سب سے درخواست ہے کہ اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں دوستوں کے ساتھ گروپس میں جتنا آپ کر سکتے ہیں

شکریہ

Address

Di Khan
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احساس EHSAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category