sher

sher house holder

معروف اور مقبول یوٹیوبر و مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی کو تحصیل جہانیاں میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دل کا شدید دورہ ...
03/07/2026

معروف اور مقبول یوٹیوبر و مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی کو تحصیل جہانیاں میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دل کا شدید دورہ (ہارٹ اٹیک) پڑ گیا جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔
علامہ ناصر مدنی جہانیاں ناسکو کے سامنے واقع مسجد البشیر میں منبر پر خطبہِ جمعہ دے رہے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق وہ خطبے کے دوران بلند آواز میں کلمہ پڑھا رہے تھے کہ تیسری مرتبہ کلمہ پڑھتے ہی انہیں اچانک دل میں شدید تکلیف محسوس ہوئی اور وہ پیچھے کی طرف گر کر بے ہوش ہو گئے۔ مسجد میں موجود ڈی ایس پی جہانیاں ملک عبدالمجید اور انتظامیہ نے انہیں فوری طور پر سنبھالا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔
طبی ماہرین کے مطابق علامہ ناصر مدنی کو پڑنے والا دل کا دورہ انتہائی شدید تھا، جس کے باعث ان کی حالت غیر ہوگئی۔ مقامی ڈاکٹروں نے ابتدائی معائنے کے بعد ان کی نازک حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں فوری طور پر نشتر اسپتال ملتان ریفر کر دیا جہاں انہیں کارڈیالوجی وارڈ کے آئی سی یو (ICU) میں منتقل کر کے علاج کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

02/07/2026

Intekhaab serial part 4 green tv entertainment

01/07/2026

Hyderabad_s_famous_TikToker_Ali_Hyderabadi_has_divorced_his_wife_Zainab._A_video_related_to_the_divorce

01/07/2026

Muqaddar_Drama_OST___Danish_Taimoor,_Hiba_Bukhari___Dur-e-Fishan_Saleem___New_Drama_2026_

01/07/2026

Hyderabad_s_famous_TikToker_Ali_Hyderabadi_has_divorced_his_wife_Zainab._A_video_related_to_the_divorce
@

29/06/2026

Sargodha_Child_Murder_Case__Seven-Year-Old_Girl_Found_Dead_at_Grocery_Store___Breaking_News

28/06/2026

Sargodha_Child_Murder_Case__Seven-Year-Old_Girl_Found_Dead_at_Grocery_Store___Breaking_News

13/06/2026

Address

Mehar Colony Ward 3 Digri City District Mirpurkhas
Digri
69330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category