Potatoes.pk

Potatoes.pk Premium quality potatoes

04/11/2024

اچھے رشتے قیمتی موتیوں کی طرح ہوتےہیں ، نیچے گر جائیں تو جھک کر دوبارہ اٹھا لیں

17/09/2024
04/09/2024

واٹس ایپ کے عنقریب آنے والے کچھ نئے فیچرز
--
واٹس ایپ اپنے یوزرز کو خوش رکھنے کے لیے وقفے وقفے سے نئے نئے فیچرز سامنے لارہا ہے۔میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں جلد ہی کئی نئے فیچرز شامل کیے جائیں گے۔ان خصوصیات کی فہرست میں Username سے لے کر کسی اور کا اسٹیٹس اپنی پروفائل پر شیئر کرنے کی سہولت تک شامل ہے، اور اسے پہلے بیٹا ورژن میں آزمایا جائے گا۔

فون نمبر کی بجائے یوزر/صارف کا نام (Username)
چیٹنگ شروع کرنے کے لیے یوزر کو اپنا نمبر شیئر کرنا ہوتا ہے، لیکن جلد ہی واٹس ایپ یوزر کو اپنا مخصوص Username سیٹ کرنے کا موقع دیا جائے گا، اس کے ذریعے وہ اپنا فون نمبر شیئر کیے بغیر بھی چیٹ کرسکیں گے۔

آف لائن(Offline ) فائل شیئرنگ
اب ایک ایسا فیچر بھی ملنے والا ہے جو انٹرنیٹ کے بغیر بھی کام کرے گا۔
اس میں بغیر انٹرنیٹ کے یعنی آف لائن بڑی ڈاٹا فائلوں کو تیزی سے شیئر کیا جاسکتا ہے۔

کامیابی ارشد کی ہے پر خوشی کے آنسو ہم سب کو آ گئے ❤️🇵🇰پاکستان زندہ باد
09/08/2024

کامیابی ارشد کی ہے پر خوشی کے آنسو ہم سب کو آ گئے ❤️🇵🇰
پاکستان زندہ باد

Address

Joiya Agri Services, Mandi Road
Dipalpur
56180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Potatoes.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Potatoes.pk:

Share