29/07/2026
#دیربالا
جمعیت علماء اسلام تحصیل دیر کے امیر مفتی حبیب ذادہ حقانی صاحب جامعہ عمر بن الخطاب مین دیر/چترال روڈ کوٹکے دیر بالا میں منعقد ختم القرآن و تقسیم انعامات پروگرام کے اختتامی دعا فرما رہے ہے۔