11/03/2026
مویشیوں کی بہتر صحت اور اعلیٰ پیداوار کے لیے متوازن اور سائنسی فیڈنگ انتہائی ضروری ہے۔ مناسب غذائیت اور فائبر سے بھرپور خوراک بدہضمی کے مسائل کو کم کرتی ہے، ہاضمے کو بہتر بناتی ہے اور لائیوسٹاک کی مجموعی کارکردگی کو مضبوط بناتی ہے۔
Stockfeed کے ساتھ اپنے مویشیوں کو دیں وہ غذائیت جس سے صحت بھی بہتر ہو اور پیداوار بھی بڑھے۔
مزید معلومات کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔