01/06/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول ریگی مدی خیل درسمند
تعلیم وہ روشنی ہے جو زندگی کے اندھیروں کو دور کر کے کامیابی کی راہیں ہموار کرتی ہے۔ ہمارے سکول میں داخلے جاری ہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو علم، اخلاق اور کردار کی بہترین تربیت کے لیے آج ہی داخل کروائیں۔
✔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ
✔ مفت تعلیم اور مفت کتابیں
✔ بہترین تعلیمی ماحول
✔ نظم و ضبط اور اخلاقی تربیت
آج کا طالبِ علم، کل کا معمارِ قوم ہے۔
لکھو، پڑھو، آگے بڑھو!
گورنمنٹ پرائمری سکول ریگی مدی خیل درسمند — علم، تربیت اور کامیابی کا مرکز۔