MM Irfan Raan

Website

MM Irfan Raan photos mixing videos and fun

10/10/2026
09/10/2026
05/10/2026

فیصل آباد، خصوصاً بٹالہ کالونی کے رہائشی متوجہ ہوں!
یہ معصوم بچہ عبداللہ ہے، جو اپنے والد کا نام رشید بتاتا ہے۔ عبداللہ 18 مارچ 2023 کو مدینہ ٹاؤن کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔
عبداللہ کے مطابق وہ بٹالہ کالونی میں کسی کے گھر کام کرتا تھا، تاہم اسے اپنے گھر اور خاندان کے بارے میں کچھ بھی یاد نہیں۔
اگر آپ اس بچے کو پہچانتے ہیں، اس کے خاندان کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم میرا پیارا ٹیم سے ضرور رابطہ کریں۔
آپ کی ایک اطلاع اس بچے کو اس کے اپنے پیاروں سے ملا سکتی ہے۔
Contact: 03090000015
Case ID: 133101111

Address

Chah Muhammad Wala
Dullewala
31110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MM Irfan Raan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category