Jamal Dairies & Agriculture Farm

Jamal Dairies & Agriculture Farm Jamal Dairies is a small dairy farm.Deal in pure quality Milk & also available good & beautiful anim A

04/02/2026
28/01/2026

مکئ کا دانے سے بھرپور سائلیج مناسب ریٹ پر دستیاب ہے۔
رابط-
0300-7301790

23/01/2026

ملک بھر میں آج کی رات شدید سرد ترین رات ہوگی 🥶😶‍🌫️
میدانی علاقوں میں شدید کورا بھی پڑے گا۔اپنے باغات اور سبزیات میں کورے سے بچاؤ کے لیے آبپاشی یا دھویں کا انتظام کریں

آسمان پر ہلکے بادل چھائے ہوئے ہیں،بارش کبھی دھیمی، کبھی تیز،اور ٹھنڈی ہوا گاؤں کی گلیوں میں گھوم رہی ہے۔کچے گھروں کی چھت...
23/01/2026

آسمان پر ہلکے بادل چھائے ہوئے ہیں،
بارش کبھی دھیمی، کبھی تیز،
اور ٹھنڈی ہوا گاؤں کی گلیوں میں گھوم رہی ہے۔
کچے گھروں کی چھتوں پر بوندوں کی آواز،
برآمدوں میں بیٹھے لوگ چائے کے کپ تھامے،
سامنے گاؤں کے بیچوں بیچ بہتی ندی
بارش کے پانی سے بھر کر خاموشی سے سرسراتی جا رہی ہے۔
درخت دھلے دھلے،
کھیت سبز چادر اوڑھے،
اور فضا میں مٹی کی خوشبو
دل کو عجیب سا سکون دے رہی ہے۔
یہ گاؤں ہے…
جہاں بارش صرف موسم نہیں
بلکہ خوشی، سکون اور رب کی رحمت ہوتی ہے۔ 🤍🌧️

جس کے آنے سے روشن ہوا دو جہاں اس نبیﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام ❤️
06/09/2025

جس کے آنے سے روشن ہوا دو جہاں
اس نبیﷺ کی ولادت پہ لاکھوں سلام ❤️

10/08/2025

السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
*اے كائنات کے مالک*!
صبح کے پہلے پہر میں ہم سب کی دلي مرادیں، تمنائیں، خواہشیں امیدیں پوری فرما,

عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و كشاده رزق عطا فرما،

ہر دکھ درد تکلیف و پریشانی سے ہم سب کو محفوظ فرما، *آمین یا رب العالمین*🥬

اسلام وعلیکم ۔۔!!ہماری طرف سے آپ سب کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ❤️🌸☺️
31/03/2025

اسلام وعلیکم ۔۔!!
ہماری طرف سے آپ سب کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ❤️🌸☺️

Address

Jamal Dairies & Agriculture Farm , Chak 378 WB
Dunyapur
64101

Telephone

+923007301790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Dairies & Agriculture Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamal Dairies & Agriculture Farm:

Share