Zaiqish Kitchen

  • Home
  • Zaiqish Kitchen

Zaiqish Kitchen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaiqish Kitchen, Food & Drink, .

ذائقش کچن - گھر کا ذائقہ، اب آپ کے دروازے تک!ذائقش کچن ایک نیا اور منفرد فوڈ برانڈ ہے، جو گھر کے ذائقے والا خالص، تازہ ا...
03/04/2026

ذائقش کچن - گھر کا ذائقہ، اب آپ کے دروازے تک!

ذائقش کچن ایک نیا اور منفرد فوڈ برانڈ ہے، جو گھر کے ذائقے والا خالص، تازہ اور یادگار کھانا آپ تک پہنچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ آپ کو ایسا ذائقہ دیں جو صرف گھر کے کھانوں میں محسوس ہوتا ہے وہ خوشبو، وہ گرمی، اور وہ محبت، جو دل کو سکون دے۔

📋ہمارا مینیو:

اگر آپ نے کسی تقریب، دفتر، دوستوں کے ساتھ بیٹھک یا مہمانوں کے لیے 5 یا اس سے زائد افراد کا کھانا آرڈر کرنا ہو تو ہمیں کم از کم 2 سے 3 گھنٹے پہلے اطلاع دیں یا بہت بڑے آرڈر کیلئے ایک دن پہلے بتائیں تاکہ ہم تازہ کھانا وقت پر تیار کر سکیں۔

🌟 ہمارا وعدہ:

ہمارا دعویٰ ہے کہ جو ذائقہ آپ کو ذائقش دے گا، وہ آپ نے پہلے کبھی نہیں چکھا ہوگا!
جب آپ ہمارا کھانا آرڈر کریں گے، تو وہ خود بولے گا، کیونکہ ذائقش کا ہر نوالہ ایک یاد بنے گا۔

📣 مارکیٹنگ، ہماری نہیں، آپ کی ہوگی!

ہمیں یقین ہے کہ ہمارے کسٹمرز ہی ہماری اصل پہچان ہوں گے۔
اسی لیے ہم نے فزیکل مارکیٹنگ کی بجائے آن لائن اور ریفرل مارکیٹنگ کو ترجیح دی ہے۔
آپ کا تجربہ ہی ذائقش کو دوسروں تک پہنچائے گا۔

🎉 خصوصی آفرز (افتتاحی ہفتہ):

🟡 پہلے ہفتے میں تمام آرڈرز پر 20% رعایت۔
🏅 ہمارے پہلے 50 کسٹمرز کو ایک "گولڈن بیج" دیا جائے گا، جو کہ آگے انکے بہت کام آۓ گا۔
🌟 ہم اپنے loyal کسٹمرز کا خاص خیال رکھیں گے۔ ان کے لیے ہم ہمیشہ خصوصی آفرز اور کبھی کبھار تحائف کا اہتمام کرتے رہیں گے۔
🥳 تین دن تک مسلسل آرڈر کرنے والے کسٹمرز کو ’زائقش لائلٹی گفٹ‘ کے طور پر اگلے ایک آرڈر (4th) پر 50% ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا! ایک ہی دن تین آرڈرز اکٹھے لینے والے کے لیے بھی یہی آفر ہے۔

آپ یقین کریں آپ کو بہت مزہ آئے گا کیونکہ ایک پڑھا لکھا شخص کاروبار کرنے نکلا ہے۔ 😉

گروپ کا لنک اپنے دوستوں کو شیئر کرتے رہیں۔ جزاکم اللّٰہ خیرًا

WhatsApp Group (Public)
https://chat.whatsapp.com/Ewv9PvvHIJz1EJ8cCuhZ2A?mode=gi_t

WhatsApp Channel https://whatsapp.com/channel/0029VbAeeeYJkK7GbUVJ9h2J

27/03/2026

Order Now 03099018084

24/03/2026
23/03/2026

22/03/2026
22/03/2026

Address

38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaiqish Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed food & beverage service?

Share