Fazal Sons Cattle & Goat Farm

Fazal Sons Cattle & Goat Farm Cattle and goat farm

16/10/2023

1- سولہویں سکیل کے ماسٹر صاحب یہ نہیں کہہ رہے
کہ انہیں بھی عدلیہ میں کام کرنے والے سولہویں سکیل کے اسٹینو گرافر کی طرح 65 ہزار روپے کا اضافی الاؤنس دیا جائے.
2- نہ ہی 17 سکیل کے لیکچرر یہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ انہیں بھی 70لاکھ والا ویگو ڈالا لے کر دیا جائے جو 17 اسکیل کے اسسٹنٹ کمشنر کوملتا ہے
3-
18سکیل کے اسسٹنٹ پروفیسر صاحب بھی یہ مطالبہ نہیں کر رہے کہ انہیں 4 کنال کا سرکاری گھر اور ڈیڑھ کروڑ والی فورچونر گاڑی دی جائے جو کہ 18 سکیل کے ڈپٹی کمشنر کو دی جاتی ہے4-
20ویں سکیل کے پروفیسر صاحب بھی یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں ریٹائرمنٹ پر 25 ایکڑ زرخیز زرعی زمین اور ڈی ایچ اے میں دو کنال کا پلاٹ دیا جائے جو کہ 20 سکیل کے میجر جنرل صاحب کو ریٹائرمنٹ پر دیا جاتا ہے
یہ تو صرف اتنا کہہ رہے ہیں کہ نوکری شروع کرتے وقت جو جو تنخواہ، الاؤنس اور پینشن وغیرہ دینے کا تم نے وعدہ کیا تھا وہ تو ختم نہ کرو جن شرائط و ضوابط کو مان کر ہم نے نوکری قبول کی تھی ان کو تو تبدیل نہ کرو نہایت معمولی مراعات کے عوض ساری زندگی اس پیشے کو دینے والے سے آخری عمر میں اس کے بڑھاپے کا سہارا تو نہ چھینواور نہ نجکاری کے نام پہ اس ملک کو لبرل اور سیکولر اسٹیٹ بناؤ ؛پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستا ن رہنے دو
اس سے زیادہ کُچھ نہیں مانگ رہے اور یہ مطالبہ اب پورے پاکستان کا ہے۔ خدارا رحم کرو رحم کرو ۔

Address

Nara Wala Road Aminpur Bipass Faisalabad
Faisalabad
03006624619

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006624619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Sons Cattle & Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal Sons Cattle & Goat Farm:

Share

Category