09/10/2026
آج بناتے ہیں گھر میں مزیدار اور آسان میٹھی سیویاں، جو ذائقے میں لاجواب اور بنانے میں بہت آسان ہیں۔ 😋❤️
میٹھی سیویاں ہمارے گھروں کی ایک پسندیدہ روایتی ڈش ہے۔ اگر آپ کو میٹھا پسند ہے تو یہ آسان ریسپی ضرور آزمائیں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ اس کا لطف اٹھائیں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Comment ضرور کریں اور مزیدار گھریلو ریسپیز کے لیے Hadii’s Kitchen کو Subscribe کریں۔
Hadii’s Kitchen کو YouTube، Facebook، Instagram اور TikTok پر فالو کرنا نہ بھولیں