17/06/2024
تمام دوستوں کو عیدالاضحٰی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ❤️
اللّٰہ پاک تمام دوستوں کی قربانیوں کو قبول و منظور فرمائے (آمین) 🤲
اور تمام دوستوں کے پیارے جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ان کی بخشش فرمائے (آمین) ❤️