Nomal Foods

Nomal Foods Welcome to Nomal Foods! 🍲✨

At Nomal Foods, we bring you the taste of homemade goodness with a simple yet delicious selection. Need meals for your
(2)

Currently, we’re offering frozen samosas, rolls, and fries, perfect for quick snacks or family gatherings.

16/03/2026

بہار کی بارش میں ٹھٹھرتا بھیگتا رمضان
الوداع

الحمداللہ 🤍
26/02/2026

الحمداللہ 🤍

Oven mai bani Chaye... humen bs chaye chahiye or har hal mai chahiye😂Hotel se Chaye bohat bar p*e li per apne hath ki ba...
09/12/2025

Oven mai bani Chaye... humen bs chaye chahiye or har hal mai chahiye😂
Hotel se Chaye bohat bar p*e li per apne hath ki bani chaye ka sakon nai mila
Ghar ka saman Lahore shift karne k bad abhi setting na hone ki wajah se kuch saman mila or kuch nahi... per chaye to banani thi bs phir oven mai bnai chaye or sakon se p*e... thori taskeen mili hai ab...


Crispy wings
28/11/2025

Crispy wings

الحمداللہ 🤍اللہ نے ماں سی (خالہ) بنا دیااللہ میری بہن کو صحت اور ہمت دے تاکہ اس فرض کو بخوبی نبھا سکے ایک بہترین ماں ثاب...
27/11/2025

الحمداللہ 🤍
اللہ نے ماں سی (خالہ) بنا دیا
اللہ میری بہن کو صحت اور ہمت دے تاکہ اس فرض کو بخوبی نبھا سکے ایک بہترین ماں ثابت ہو 🤍
اور بھانجھے کو صحت والی لمبی زندگی دے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین ثم آمین

🌿 *ساگ کے فائدے اور نقصانات:*🌿🔸 *ساگ سردیوں کی سوغات اور پنجاب کی پہچان ہے۔*🔸 *طبی اعتبار سے ساگ کیلشیم،پوٹاشیم،فولاد، ف...
18/11/2025

🌿 *ساگ کے فائدے اور نقصانات:*🌿
🔸 *ساگ سردیوں کی سوغات اور پنجاب کی پہچان ہے۔*

🔸 *طبی اعتبار سے ساگ کیلشیم،پوٹاشیم،فولاد، فافورس سمیت بے شمار قیمتی اجزاء کا مجموعہ ہے*۔

🔸 *یہ غذائیت میں گوشت اور دودھ کے برابر سمجھا جاتا ہے۔*

🔸 *ایسے بچے جنکی نشوونما نہیں ہوتی یا جنکا قد چھوٹا ہو ایسے بچوں کو ساگ ضرور کھلائیں۔*

🔸 *خون کے زہریلے مادوں کو ختم کر کے خون کو صاف کرتا ہے۔*

🔸 *تاسیر کے لحاظ سے ساگ گرم اور خشک ہوتا ہے*۔

🔸 *یہ قبض کشا اور پیشاب آور ہے۔*

🔸 *اس سے پیٹ کے کیڑے بھی مر جاتے ہے*۔

🔸 *یہ بھوک میں اضافہ کرتا ہے۔*

🔸 *سرسوں کا ساگ وٹامنز اور اینٹی آکیڈینٹس خصوصیات کی وجہ سے چہرے کی جھریوں،کیل مہاسوں اور ڈراک سپاٹ کو کم کرتا ہے*۔

🔸 *عمر بڑھنے سے ہونے والی نظر کی کمزوری میں مفید ہے۔*

🔸 *کولیسڑول لیول کو کم کرتا ہے۔*

🔸 *جگر کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے۔*
*جگر کی صفائی کرتا ہے۔*

🔸 *سبز پتوں والی سبزیاں دماغ کیلئے انتہائی مفید ہوتی ہے اسلئے ساگ سے آپکی یاداشت میں اضافہ ہو گا*۔

🔸 *ساگ میں فائبر کی وافر مقدار قبض سے نجات دلاتی ہے۔*

🔸 *ساگ کینسر اور لبلبہ کی بیماریوں کے خلاف بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔*

🌿 *احتیاطی تدابیر*🌿

*ہر چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے،اسلئے ساگ کو ہمیشہ اعتدال میں رہ کر کھائیں۔*

*ہائی بلڈ پریشر والے مریض ساگ کھاتے وقت احتیاط سے کام لیں۔*
*کم کھائے یا پھر نہ کھائے کیونکہ اس سے بلڈ پریشر میں فوری اضافہ ہوتا ہے۔*
🍀☘️🍀☘️🍀🍀☘️
#سرسوکاساگ #ساگ

17/11/2025

سردیوں کی آمد ہو گئی ہے
آپ سردیوں میں میٹھے میں کیا کھانا پسند کرتے ہیں؟؟؟

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomal Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category