Al Baik Pizza & Donnor

Al Baik Pizza & Donnor Get your pizza fix! ��
Your favourite pizzas, delivered fresh and hot to your doorstep.

🚨 والدین کے لیے اہم پیغام!اگر آپ اپنے بچے کی زندگی بہتر بنانا چاہتے ہیںتو یہ موقع ضائع نہ کریں۔🔹 اپنے بچے کو معذور ہونے ...
29/09/2025

🚨 والدین کے لیے اہم پیغام!
اگر آپ اپنے بچے کی زندگی بہتر بنانا چاہتے ہیں
تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔
🔹 اپنے بچے کو معذور ہونے سے بچائیں!

خواجہ ارشد فیملی ہسپتال کی جانب سے
فری میڈیکل کیمپ

👩‍⚕ زیر نگرانی: ڈاکٹر شاہد اقبال

اگر آپ کے بچے میں یہ علامات موجود ہیں:

8 ماہ کی عمر میں گردن نہیں سنبھال پاتا
پیدائش کے وقت یا بعد میں فالج کا حملہ ہوا
1 سال کی عمر تک بیٹھ نہیں پایا
14 ماہ کی عمر تک کھڑا نہیں ہوا

✅ فری چیک اپ اور ماہر ڈاکٹرز کی گارنٹی کے ساتھ علاج کی راہنمائی۔
✅ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے مریض بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

تو فوری معائنہ کرائیں!
✅ فالج کے بڑے مریض
✅ گھٹنوں اور جوڑوں کے مریض
✅ اور کمر درد کے مریض بھی اس کیمپ میں چیک اپ کروا سکتے ہیں۔

📅 تاریخ: یکم اکتوبر 2025
⏰ وقت: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک
📍 مقام: سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا ،خواجہ ارشد فیملی ہسپتال، سرگودھا

ابھی رابطہ کریں ۔
📞 0328-8561812

Address

Dr City Near ZIC Petrol Pump, Satiana Road, Faislabad
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Baik Pizza & Donnor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share